quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحاقة 69:47

فَمَا مِنكُم مِّنۡ أَحَدٍ عَنۡهُ حَٰجِزِينَ ﴿٤٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir tum mein se koi (humein)is kaam se rokne wala na hota
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر تم میں سے کوئی بھی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر تم میں سے کوئی اس سے ہم کو روکنے والا نہ ہوتا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر تم میں کوئی ایسا نہیں جو اُس سے بچا لے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اِس کام سے روکنے والا نہ ہوتا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں