quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ نوح 71:9

ثُمَّ إِنِّيٓ أَعۡلَنتُ لَهُمۡ وَأَسۡرَرۡتُ لَهُمۡ إِسۡرَارٗا ﴿٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir maine aelaniya (publicly) bhi unko tableeg ki aur chupke chupke bhi samjhaya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر میں نے انہیں علانیہ دعوت بھی دی اور خفیہ طور پر بھی سمجھایا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر میں نے ان کو کھلی تبلیغ کی اور ان کو چپکے سے سمجھایا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر میں نے اُنکو کھول کر کہا اور چھپ کر کہا چپکے سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں