quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الإخلاص کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

112:1

قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ﴿1﴾

تلفظی متن: Qul huwa Allahu ahadun

ترجمہ: کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے

112:2

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ﴿2﴾

تلفظی متن: Allahu alssamadu

ترجمہ: معبود برحق جو بےنیاز ہے

112:3

لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ ﴿3﴾

تلفظی متن: Lam yalid walam yooladu

ترجمہ: نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا

112:4

وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ ﴿4﴾

تلفظی متن: Walam yakun lahu kufuwan ahadun

ترجمہ: اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ