quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ التين کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

95:1

وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيۡتُونِ ﴿1﴾

تلفظی متن: Waaltteeni waalzzaytooni

ترجمہ: انجیر کی قسم اور زیتون کی

95:2

وَطُورِ سِينِينَ ﴿2﴾

تلفظی متن: Watoori seeneena

ترجمہ: اور طور سینین کی

95:3

وَهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِينِ ﴿3﴾

تلفظی متن: Wahatha albaladi alameeni

ترجمہ: اور اس امن والے شہر کی

95:4

لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِيٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمٖ ﴿4﴾

تلفظی متن: Laqad khalaqna alinsana fee ahsani taqweemin

ترجمہ: کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

95:5

ثُمَّ رَدَدۡنَٰهُ أَسۡفَلَ سَٰفِلِينَ ﴿5﴾

تلفظی متن: Thumma radadnahu asfala safileena

ترجمہ: پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

95:6

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ فَلَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونٖ ﴿6﴾

تلفظی متن: Illa allatheena amanoo waAAamiloo alssalihati falahum ajrun ghayru mamnoonin

ترجمہ: مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

95:7

فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ ﴿7﴾

تلفظی متن: Fama yukaththibuka baAAdu bialddeeni

ترجمہ: تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

95:8

أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَٰكِمِينَ ﴿8﴾

تلفظی متن: Alaysa Allahu biahkami alhakimeena

ترجمہ: کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ