quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الفيل کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

105:1

أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ ﴿1﴾

تلفظی متن: Alam tara kayfa faAAala rabbuka biashabi alfeeli

ترجمہ: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

105:2

أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ ﴿2﴾

تلفظی متن: Alam yajAAal kaydahum fee tadleelin

ترجمہ: کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

105:3

وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ ﴿3﴾

تلفظی متن: Waarsala AAalayhim tayran ababeela

ترجمہ: اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے

105:4

تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ ﴿4﴾

تلفظی متن: Tarmeehim bihijaratin min sijjeelin

ترجمہ: جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

105:5

فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ ﴿5﴾

تلفظی متن: FajaAAalahum kaAAasfin makoolin

ترجمہ: تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ