quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الكوثر کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

108:1

إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ ﴿1﴾

تلفظی متن: Inna aAAtaynaka alkawthara

ترجمہ: (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے

108:2

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ ﴿2﴾

تلفظی متن: Fasalli lirabbika wainhar

ترجمہ: تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو

108:3

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ ﴿3﴾

تلفظی متن: Inna shaniaka huwa alabtaru

ترجمہ: کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ