quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القدر کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

97:1

إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ ﴿1﴾

تلفظی متن: Inna anzalnahu fee laylati alqadri

ترجمہ: ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

97:2

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ ﴿2﴾

تلفظی متن: Wama adraka ma laylatu alqadri

ترجمہ: اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

97:3

لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖ ﴿3﴾

تلفظی متن: Laylatu alqadri khayrun min alfi shahrin

ترجمہ: شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

97:4

تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرٖ ﴿4﴾

تلفظی متن: Tanazzalu almalaikatu waalrroohu feeha biithni rabbihim min kulli amrin

ترجمہ: اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

97:5

سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ ﴿5﴾

تلفظی متن: Salamun hiya hatta matlaAAi alfajri

ترجمہ: یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ