quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الماعون کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

107:1

أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿1﴾

تلفظی متن: Araayta allathee yukaththibu bialddeeni

ترجمہ: بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

107:2

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ ﴿2﴾

تلفظی متن: Fathalika allathee yaduAAAAu alyateema

ترجمہ: یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

107:3

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ﴿3﴾

تلفظی متن: Wala yahuddu AAala taAAami almiskeeni

ترجمہ: اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

107:4

فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ ﴿4﴾

تلفظی متن: Fawaylun lilmusalleena

ترجمہ: تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

107:5

ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ ﴿5﴾

تلفظی متن: Allatheena hum AAan salatihim sahoona

ترجمہ: جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

107:6

ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ ﴿6﴾

تلفظی متن: Allatheena hum yuraoona

ترجمہ: جو ریا کاری کرتے ہیں

107:7

وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ ﴿7﴾

تلفظی متن: WayamnaAAoona almaAAoona

ترجمہ: اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ