quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الفلق کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

113:1

قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ ﴿1﴾

تلفظی متن: Qul aAAoothu birabbi alfalaqi

ترجمہ: کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

113:2

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿2﴾

تلفظی متن: Min sharri ma khalaqa

ترجمہ: ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

113:3

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿3﴾

تلفظی متن: Wamin sharri ghasiqin itha waqaba

ترجمہ: اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

113:4

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ ﴿4﴾

تلفظی متن: Wamin sharri alnnaffathati fee alAAuqadi

ترجمہ: اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

113:5

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿5﴾

تلفظی متن: Wamin sharri hasidin itha hasada

ترجمہ: اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ