quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الناس کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

114:1

قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ﴿1﴾

تلفظی متن: Qul aAAoothu birabbi alnnasi

ترجمہ: کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

114:2

مَلِكِ ٱلنَّاسِ ﴿2﴾

تلفظی متن: Maliki alnnasi

ترجمہ: (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی

114:3

إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ ﴿3﴾

تلفظی متن: Ilahi alnnasi

ترجمہ: لوگوں کے معبود برحق کی

114:4

مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ﴿4﴾

تلفظی متن: Min sharri alwaswasi alkhannasi

ترجمہ: (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے

114:5

ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ ﴿5﴾

تلفظی متن: Allathee yuwaswisu fee sudoori alnnasi

ترجمہ: جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

114:6

مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ﴿6﴾

تلفظی متن: Mina aljinnati wa alnnasm

ترجمہ: وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ