quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزلزلة کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

99:1

إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ﴿1﴾

تلفظی متن: Itha zulzilati alardu zilzalaha

ترجمہ: جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

99:2

وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا ﴿2﴾

تلفظی متن: Waakhrajati alardu athqalaha

ترجمہ: اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

99:3

وَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَا ﴿3﴾

تلفظی متن: Waqala alinsanu ma laha

ترجمہ: اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

99:4

يَوۡمَئِذٖ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا ﴿4﴾

تلفظی متن: Yawmaithin tuhaddithu akhbaraha

ترجمہ: اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

99:5

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا ﴿5﴾

تلفظی متن: Bianna rabbaka awha laha

ترجمہ: کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا )

99:6

يَوۡمَئِذٖ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتٗا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَٰلَهُمۡ ﴿6﴾

تلفظی متن: Yawmaithin yasduru alnnasu ashtatan liyuraw aAAmalahum

ترجمہ: اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

99:7

فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرٗا يَرَهُۥ ﴿7﴾

تلفظی متن: Faman yaAAmal mithqala tharratin khayran yarahu

ترجمہ: تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

99:8

وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٖ شَرّٗا يَرَهُۥ ﴿8﴾

تلفظی متن: Waman yaAAmal mithqala tharratin sharran yarahu

ترجمہ: اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ