quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ التكاثر کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

102:1

أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ﴿1﴾

تلفظی متن: Alhakumu alttakathuru

ترجمہ: (لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

102:2

حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ ﴿2﴾

تلفظی متن: Hatta zurtumu almaqabira

ترجمہ: یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

102:3

كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿3﴾

تلفظی متن: Kalla sawfa taAAlamoona

ترجمہ: دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

102:4

ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿4﴾

تلفظی متن: Thumma kalla sawfa taAAlamoona

ترجمہ: پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

102:5

كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِ ﴿5﴾

تلفظی متن: Kalla law taAAlamoona AAilma alyaqeeni

ترجمہ: دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

102:6

لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِيمَ ﴿6﴾

تلفظی متن: Latarawunna aljaheema

ترجمہ: تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

102:7

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ ﴿7﴾

تلفظی متن: Thumma latarawunnaha AAayna alyaqeeni

ترجمہ: پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا )

102:8

ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ﴿8﴾

تلفظی متن: Thumma latusalunna yawmaithin AAani alnnaAAeemi

ترجمہ: پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ