quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الهمزة کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

104:1

وَيۡلٞ لِّكُلِّ هُمَزَةٖ لُّمَزَةٍ ﴿1﴾

تلفظی متن: Waylun likulli humazatin lumazatin

ترجمہ: ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

104:2

ٱلَّذِي جَمَعَ مَالٗا وَعَدَّدَهُۥ ﴿2﴾

تلفظی متن: Allathee jamaAAa malan waAAaddadahu

ترجمہ: جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

104:3

يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخۡلَدَهُۥ ﴿3﴾

تلفظی متن: Yahsabu anna malahu akhladahu

ترجمہ: (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

104:4

كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ ﴿4﴾

تلفظی متن: Kalla layunbathanna fee alhutamati

ترجمہ: ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

104:5

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ ﴿5﴾

تلفظی متن: Wama adraka ma alhutamatu

ترجمہ: اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

104:6

نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ ﴿6﴾

تلفظی متن: Naru Allahi almooqadatu

ترجمہ: وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

104:7

ٱلَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ ﴿7﴾

تلفظی متن: Allatee tattaliAAu AAala alafidati

ترجمہ: جو دلوں پر جا لپٹے گی

104:8

إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞ ﴿8﴾

تلفظی متن: lnnaha AAalayhim musadatun

ترجمہ: (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

104:9

فِي عَمَدٖ مُّمَدَّدَةِۭ ﴿9﴾

تلفظی متن: Fee AAamadin mumaddadatin

ترجمہ: (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ