ٱلۡقَارِعَةُ ﴿1﴾ٱلۡقَارِعَةُ
تلفظی متن: AlqariAAatu
ترجمہ: کھڑ کھڑانے والی
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
ٱلۡقَارِعَةُ ﴿1﴾ٱلۡقَارِعَةُ
تلفظی متن: AlqariAAatu
ترجمہ: کھڑ کھڑانے والی
مَا ٱلۡقَارِعَةُ ﴿2﴾مَا ٱلۡقَارِعَةُ
تلفظی متن: Ma alqariAAatu
ترجمہ: کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ ﴿3﴾وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ
تلفظی متن: Wama adraka ma alqariAAatu
ترجمہ: اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ ﴿4﴾يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ
تلفظی متن: Yawma yakoonu alnnasu kaalfarashi almabthoothi
ترجمہ: (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ ﴿5﴾وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ
تلفظی متن: Watakoonu aljibalu kaalAAihni almanfooshi
ترجمہ: اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ﴿6﴾فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ
تلفظی متن: Faamma man thaqulat mawazeenuhu
ترجمہ: تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ ﴿7﴾فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ
تلفظی متن: Fahuwa fee AAeeshatin radiyatin
ترجمہ: وہ دل پسند عیش میں ہو گا
وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ﴿8﴾وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ
تلفظی متن: Waamma man khaffat mawazeenuhu
ترجمہ: اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ ﴿9﴾فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ
تلفظی متن: Faommuhu hawiyatun
ترجمہ: اس کا مرجع ہاویہ ہے
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ ﴿10﴾وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ
تلفظی متن: Wama adraka ma hiyah
ترجمہ: اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
نَارٌ حَامِيَةُۢ ﴿11﴾نَارٌ حَامِيَةُۢ
تلفظی متن: Narun hamiyatun
ترجمہ: دہکتی ہوئی آگ ہے
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ