quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الكافرون کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

109:1

قُلۡ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ ﴿1﴾

تلفظی متن: Qul ya ayyuha alkafiroona

ترجمہ: (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

109:2

لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ ﴿2﴾

تلفظی متن: La aAAbudu ma taAAbudoona

ترجمہ: جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

109:3

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ ﴿3﴾

تلفظی متن: Wala antum AAabidoona ma aAAbudu

ترجمہ: اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

109:4

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ ﴿4﴾

تلفظی متن: Wala ana AAabidun ma AAabadtum

ترجمہ: اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

109:5

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ ﴿5﴾

تلفظی متن: Wala antum AAabidoona ma aAAbudu

ترجمہ: اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

109:6

لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ ﴿6﴾

تلفظی متن: Lakum deenukum waliya deeni

ترجمہ: تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ