quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المسد کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

111:1

تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ ﴿1﴾

تلفظی متن: Tabbat yada abee lahabin watabba

ترجمہ: ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

111:2

مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ﴿2﴾

تلفظی متن: Ma aghna AAanhu maluhu wama kasaba

ترجمہ: نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا

111:3

سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ ﴿3﴾

تلفظی متن: Sayasla naran thata lahabin

ترجمہ: وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

111:4

وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ﴿4﴾

تلفظی متن: Waimraatuhu hammalata alhatabi

ترجمہ: اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے

111:5

فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ ﴿5﴾

تلفظی متن: Fee jeediha hablun min masadin

ترجمہ: اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ