وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحٗا ﴿1﴾وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحٗا
تلفظی متن: WaalAAadiyati dabhan
ترجمہ: ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحٗا ﴿1﴾وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحٗا
تلفظی متن: WaalAAadiyati dabhan
ترجمہ: ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا ﴿2﴾فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا
تلفظی متن: Faalmooriyati qadhan
ترجمہ: پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحٗا ﴿3﴾فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحٗا
تلفظی متن: Faalmugheerati subhan
ترجمہ: پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا ﴿4﴾فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا
تلفظی متن: Faatharna bihi naqAAan
ترجمہ: پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا ﴿5﴾فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا
تلفظی متن: Fawasatna bihi jamAAan
ترجمہ: پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٞ ﴿6﴾إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٞ
تلفظی متن: Inna alinsana lirabbihi lakanoodun
ترجمہ: کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ ﴿7﴾وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ
تلفظی متن: Wainnahu AAala thalika lashaheedun
ترجمہ: اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ ﴿8﴾وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ
تلفظی متن: Wainnahu lihubbi alkhayri lashadeedun
ترجمہ: وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِي ٱلۡقُبُورِ ﴿9﴾۞أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِي ٱلۡقُبُورِ
تلفظی متن: Afala yaAAlamu itha buAAthira ma fee alquboori
ترجمہ: کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
وَحُصِّلَ مَا فِي ٱلصُّدُورِ ﴿10﴾وَحُصِّلَ مَا فِي ٱلصُّدُورِ
تلفظی متن: Wahussila ma fee alssudoori
ترجمہ: اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّخَبِيرُۢ ﴿11﴾إِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّخَبِيرُۢ
تلفظی متن: Inna rabbahum bihim yawmaithin lakhabeerun
ترجمہ: بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ