quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشرح کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

94:1

أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ ﴿1﴾

تلفظی متن: Alam nashrah laka sadraka

ترجمہ: (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)

94:2

وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ ﴿2﴾

تلفظی متن: WawadaAAna AAanka wizraka

ترجمہ: اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا

94:3

ٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ ﴿3﴾

تلفظی متن: Allathee anqada thahraka

ترجمہ: جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی

94:4

وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ ﴿4﴾

تلفظی متن: WarafaAAna laka thikraka

ترجمہ: اور تمہارا ذکر بلند کیا

94:5

فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا ﴿5﴾

تلفظی متن: Fainna maAAa alAAusri yusran

ترجمہ: ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے

94:6

إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرٗا ﴿6﴾

تلفظی متن: Inna maAAa alAAusri yusran

ترجمہ: (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

94:7

فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ ﴿7﴾

تلفظی متن: Faitha faraghta fainsab

ترجمہ: تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو

94:8

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب ﴿8﴾

تلفظی متن: Waila rabbika fairghab

ترجمہ: اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ