إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتۡ ﴿1﴾إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتۡ
تلفظی متن: Itha alssamao infatarat
ترجمہ: جب آسمان پھٹ جائے گا
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتۡ ﴿1﴾إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتۡ
تلفظی متن: Itha alssamao infatarat
ترجمہ: جب آسمان پھٹ جائے گا
وَإِذَا ٱلۡكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتۡ ﴿2﴾وَإِذَا ٱلۡكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتۡ
تلفظی متن: Waitha alkawakibu intatharat
ترجمہ: اور جب تارے جھڑ پڑیں گے
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ ﴿3﴾وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ
تلفظی متن: Waitha albiharu fujjirat
ترجمہ: اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ ﴿4﴾وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ
تلفظی متن: Waitha alqubooru buAAthirat
ترجمہ: اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّا قَدَّمَتۡ وَأَخَّرَتۡ ﴿5﴾عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّا قَدَّمَتۡ وَأَخَّرَتۡ
تلفظی متن: AAalimat nafsun ma qaddamat waakhkharat
ترجمہ: تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِيمِ ﴿6﴾يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِيمِ
تلفظی متن: Ya ayyuha alinsanu ma gharraka birabbika alkareemi
ترجمہ: اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
ٱلَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ ﴿7﴾ٱلَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ
تلفظی متن: Allathee khalaqaka fasawwaka faAAadalaka
ترجمہ: (وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
فِيٓ أَيِّ صُورَةٖ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ ﴿8﴾فِيٓ أَيِّ صُورَةٖ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ
تلفظی متن: Fee ayyi sooratin ma shaa rakkabaka
ترجمہ: اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ ﴿9﴾كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ
تلفظی متن: Kalla bal tukaththiboona bialddeeni
ترجمہ: مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
وَإِنَّ عَلَيۡكُمۡ لَحَٰفِظِينَ ﴿10﴾وَإِنَّ عَلَيۡكُمۡ لَحَٰفِظِينَ
تلفظی متن: Wainna AAalaykum lahafitheena
ترجمہ: حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
كِرَامٗا كَٰتِبِينَ ﴿11﴾كِرَامٗا كَٰتِبِينَ
تلفظی متن: Kiraman katibeena
ترجمہ: عالی قدر( تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
يَعۡلَمُونَ مَا تَفۡعَلُونَ ﴿12﴾يَعۡلَمُونَ مَا تَفۡعَلُونَ
تلفظی متن: YaAAlamoona ma tafAAaloona
ترجمہ: جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں
إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٖ ﴿13﴾إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٖ
تلفظی متن: Inna alabrara lafee naAAeemin
ترجمہ: بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
وَإِنَّ ٱلۡفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٖ ﴿14﴾وَإِنَّ ٱلۡفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٖ
تلفظی متن: Wainna alfujjara lafee jaheemin
ترجمہ: اور بدکردار دوزخ میں
يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ ﴿15﴾يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ
تلفظی متن: Yaslawnaha yawma alddeeni
ترجمہ: (یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ ﴿16﴾وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ
تلفظی متن: Wama hum AAanha bighaibeena
ترجمہ: اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ ﴿17﴾وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ
تلفظی متن: Wama adraka ma yawmu alddeeni
ترجمہ: اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
ثُمَّ مَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ ﴿18﴾ثُمَّ مَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ
تلفظی متن: Thumma ma adraka ma yawmu alddeeni
ترجمہ: پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
يَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسٞ لِّنَفۡسٖ شَيۡـٔٗاۖ وَٱلۡأَمۡرُ يَوۡمَئِذٖ لِّلَّهِ ﴿19﴾يَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسٞ لِّنَفۡسٖ شَيۡـٔٗاۖ وَٱلۡأَمۡرُ يَوۡمَئِذٖ لِّلَّهِ
تلفظی متن: Yawma la tamliku nafsun linafsin shayan waalamru yawmaithin lillahi
ترجمہ: جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ