وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا ﴿1﴾وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا
تلفظی متن: Waalshshamsi waduhaha
ترجمہ: سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا ﴿1﴾وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا
تلفظی متن: Waalshshamsi waduhaha
ترجمہ: سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا ﴿2﴾وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
تلفظی متن: Waalqamari itha talaha
ترجمہ: اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ﴿3﴾وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
تلفظی متن: Waalnnahari itha jallaha
ترجمہ: اور دن کی جب اُسے چمکا دے
وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰهَا ﴿4﴾وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰهَا
تلفظی متن: Waallayli itha yaghshaha
ترجمہ: اور رات کی جب اُسے چھپا لے
وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا ﴿5﴾وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا
تلفظی متن: Waalssamai wama banaha
ترجمہ: اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا طَحَىٰهَا ﴿6﴾وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا طَحَىٰهَا
تلفظی متن: Waalardi wama tahaha
ترجمہ: اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا ﴿7﴾وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا
تلفظی متن: Wanafsin wama sawwaha
ترجمہ: اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا ﴿8﴾فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا
تلفظی متن: Faalhamaha fujooraha wataqwaha
ترجمہ: پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا ﴿9﴾قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا
تلفظی متن: Qad aflaha man zakkaha
ترجمہ: کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا ﴿10﴾وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا
تلفظی متن: Waqad khaba man dassaha
ترجمہ: اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
كَذَّبَتۡ ثَمُودُ بِطَغۡوَىٰهَآ ﴿11﴾كَذَّبَتۡ ثَمُودُ بِطَغۡوَىٰهَآ
تلفظی متن: Kaththabat thamoodu bitaghwaha
ترجمہ: (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا ﴿12﴾إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا
تلفظی متن: Ithi inbaAAatha ashqaha
ترجمہ: جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
فَقَالَ لَهُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقۡيَٰهَا ﴿13﴾فَقَالَ لَهُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقۡيَٰهَا
تلفظی متن: Faqala lahum rasoolu Allahi naqata Allahi wasuqyaha
ترجمہ: تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمۡدَمَ عَلَيۡهِمۡ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمۡ فَسَوَّىٰهَا ﴿14﴾فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمۡدَمَ عَلَيۡهِمۡ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمۡ فَسَوَّىٰهَا
تلفظی متن: Fakaththaboohu faAAaqarooha fadamdama AAalayhim rabbuhum bithanbihim fasawwaha
ترجمہ: مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا
وَلَا يَخَافُ عُقۡبَٰهَا ﴿15﴾وَلَا يَخَافُ عُقۡبَٰهَا
تلفظی متن: Wala yakhafu AAuqbaha
ترجمہ: اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ