وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ ﴿1﴾وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ
تلفظی متن: Waallayli itha yaghsha
ترجمہ: رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ ﴿1﴾وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ
تلفظی متن: Waallayli itha yaghsha
ترجمہ: رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ﴿2﴾وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
تلفظی متن: Waalnnahari itha tajalla
ترجمہ: اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ ﴿3﴾وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ
تلفظی متن: Wama khalaqa alththakara waalontha
ترجمہ: اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ ﴿4﴾إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ
تلفظی متن: Inna saAAyakum lashatta
ترجمہ: کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ ﴿5﴾فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ
تلفظی متن: Faamma man aAAta waittaqa
ترجمہ: تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ ﴿6﴾وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
تلفظی متن: Wasaddaqa bialhusna
ترجمہ: اور نیک بات کو سچ جانا
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ ﴿7﴾فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ
تلفظی متن: Fasanuyassiruhu lilyusra
ترجمہ: اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ ﴿8﴾وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ
تلفظی متن: Waamma man bakhila waistaghna
ترجمہ: اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ ﴿9﴾وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
تلفظی متن: Wakaththaba bialhusna
ترجمہ: اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡعُسۡرَىٰ ﴿10﴾فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡعُسۡرَىٰ
تلفظی متن: Fasanuyassiruhu lilAAusra
ترجمہ: اسے سختی میں پہنچائیں گے
وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ﴿11﴾وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ
تلفظی متن: Wama yughnee AAanhu maluhu itha taradda
ترجمہ: اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ ﴿12﴾إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ
تلفظی متن: Inna AAalayna lalhuda
ترجمہ: ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
وَإِنَّ لَنَا لَلۡأٓخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ ﴿13﴾وَإِنَّ لَنَا لَلۡأٓخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ
تلفظی متن: Wainna lana lalakhirata waaloola
ترجمہ: اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں
فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارٗا تَلَظَّىٰ ﴿14﴾فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارٗا تَلَظَّىٰ
تلفظی متن: Faanthartukum naran talaththa
ترجمہ: سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
لَا يَصۡلَىٰهَآ إِلَّا ٱلۡأَشۡقَى ﴿15﴾لَا يَصۡلَىٰهَآ إِلَّا ٱلۡأَشۡقَى
تلفظی متن: La yaslaha illa alashqa
ترجمہ: اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
ٱلَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ﴿16﴾ٱلَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
تلفظی متن: Allathee kaththaba watawalla
ترجمہ: جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى ﴿17﴾وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى
تلفظی متن: Wasayujannabuha alatqa
ترجمہ: اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ ﴿18﴾ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ
تلفظی متن: Allathee yutee malahu yatazakka
ترجمہ: جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعۡمَةٖ تُجۡزَىٰٓ ﴿19﴾وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعۡمَةٖ تُجۡزَىٰٓ
تلفظی متن: Wama liahadin AAindahu min niAAmatin tujza
ترجمہ: اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ ﴿20﴾إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ
تلفظی متن: Illa ibtighaa wajhi rabbihi alaAAla
ترجمہ: بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ ﴿21﴾وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ
تلفظی متن: Walasawfa yarda
ترجمہ: اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ