quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الضحى کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

93:1

وَٱلضُّحَىٰ ﴿1﴾

تلفظی متن: Waaldduha

ترجمہ: آفتاب کی روشنی کی قسم

93:2

وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ ﴿2﴾

تلفظی متن: Waallayli itha saja

ترجمہ: اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے

93:3

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ﴿3﴾

تلفظی متن: Ma waddaAAaka rabbuka wama qala

ترجمہ: کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ( تم سے )ناراض ہوا

93:4

وَلَلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ لَّكَ مِنَ ٱلۡأُولَىٰ ﴿4﴾

تلفظی متن: Walalakhiratu khayrun laka mina aloola

ترجمہ: اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے

93:5

وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ ﴿5﴾

تلفظی متن: Walasawfa yuAAteeka rabbuka fatarda

ترجمہ: اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے

93:6

أَلَمۡ يَجِدۡكَ يَتِيمٗا فَـَٔاوَىٰ ﴿6﴾

تلفظی متن: Alam yajidka yateeman faawa

ترجمہ: بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)

93:7

وَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰ ﴿7﴾

تلفظی متن: Wawajadaka dallan fahada

ترجمہ: اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا

93:8

وَوَجَدَكَ عَآئِلٗا فَأَغۡنَىٰ ﴿8﴾

تلفظی متن: Wawajadaka AAailan faaghna

ترجمہ: اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا

93:9

فَأَمَّا ٱلۡيَتِيمَ فَلَا تَقۡهَرۡ ﴿9﴾

تلفظی متن: Faamma alyateema fala taqhar

ترجمہ: تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا

93:10

وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ ﴿10﴾

تلفظی متن: Waamma alssaila fala tanhar

ترجمہ: اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا

93:11

وَأَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ ﴿11﴾

تلفظی متن: Waamma biniAAmati rabbika fahaddith

ترجمہ: اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ