quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطارق کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

86:1

وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ ﴿1﴾

تلفظی متن: Waalssamai waalttariqi

ترجمہ: آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم

86:2

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ ﴿2﴾

تلفظی متن: Wama adraka ma alttariqu

ترجمہ: اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

86:3

ٱلنَّجۡمُ ٱلثَّاقِبُ ﴿3﴾

تلفظی متن: Alnnajmu alththaqibu

ترجمہ: وہ تارا ہے چمکنے والا

86:4

إِن كُلُّ نَفۡسٖ لَّمَّا عَلَيۡهَا حَافِظٞ ﴿4﴾

تلفظی متن: In kullu nafsin lamma AAalayha hafithun

ترجمہ: کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں

86:5

فَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ مِمَّ خُلِقَ ﴿5﴾

تلفظی متن: Falyanthuri alinsanu mimma khuliqa

ترجمہ: تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے

86:6

خُلِقَ مِن مَّآءٖ دَافِقٖ ﴿6﴾

تلفظی متن: Khuliqa min main dafiqin

ترجمہ: وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے

86:7

يَخۡرُجُ مِنۢ بَيۡنِ ٱلصُّلۡبِ وَٱلتَّرَآئِبِ ﴿7﴾

تلفظی متن: Yakhruju min bayni alssulbi waalttaraibi

ترجمہ: جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے

86:8

إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجۡعِهِۦ لَقَادِرٞ ﴿8﴾

تلفظی متن: Innahu AAala rajAAihi laqadirun

ترجمہ: بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے

86:9

يَوۡمَ تُبۡلَى ٱلسَّرَآئِرُ ﴿9﴾

تلفظی متن: Yawma tubla alssarairu

ترجمہ: جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے

86:10

فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٖ وَلَا نَاصِرٖ ﴿10﴾

تلفظی متن: Fama lahu min quwwatin wala nasirin

ترجمہ: تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا

86:11

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلرَّجۡعِ ﴿11﴾

تلفظی متن: Waalssamai thati alrrajAAi

ترجمہ: آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے

86:12

وَٱلۡأَرۡضِ ذَاتِ ٱلصَّدۡعِ ﴿12﴾

تلفظی متن: Waalardi thati alssadAAi

ترجمہ: اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے

86:13

إِنَّهُۥ لَقَوۡلٞ فَصۡلٞ ﴿13﴾

تلفظی متن: Innahu laqawlun faslun

ترجمہ: کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے

86:14

وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ ﴿14﴾

تلفظی متن: Wama huwa bialhazli

ترجمہ: اور بیہودہ بات نہیں ہے

86:15

إِنَّهُمۡ يَكِيدُونَ كَيۡدٗا ﴿15﴾

تلفظی متن: Innahum yakeedoona kaydan

ترجمہ: یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں

86:16

وَأَكِيدُ كَيۡدٗا ﴿16﴾

تلفظی متن: Waakeedu kaydan

ترجمہ: اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں

86:17

فَمَهِّلِ ٱلۡكَٰفِرِينَ أَمۡهِلۡهُمۡ رُوَيۡدَۢا ﴿17﴾

تلفظی متن: Famahhili alkafireena amhilhum ruwaydan

ترجمہ: تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ