quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الغاشية کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

88:1

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ ﴿1﴾

تلفظی متن: Hal ataka hadeethu alghashiyati

ترجمہ: بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے

88:2

وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ﴿2﴾

تلفظی متن: Wujoohun yawmaithin khashiAAatun

ترجمہ: اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے

88:3

عَامِلَةٞ نَّاصِبَةٞ ﴿3﴾

تلفظی متن: AAamilatun nasibatun

ترجمہ: سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے

88:4

تَصۡلَىٰ نَارًا حَامِيَةٗ ﴿4﴾

تلفظی متن: Tasla naran hamiyatan

ترجمہ: دہکتی آگ میں داخل ہوں گے

88:5

تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةٖ ﴿5﴾

تلفظی متن: Tusqa min AAaynin aniyatin

ترجمہ: ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا

88:6

لَّيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٖ ﴿6﴾

تلفظی متن: Laysa lahum taAAamun illa min dareeAAin

ترجمہ: اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)

88:7

لَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِي مِن جُوعٖ ﴿7﴾

تلفظی متن: La yusminu wala yughnee min jooAAin

ترجمہ: جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے

88:8

وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٖ نَّاعِمَةٞ ﴿8﴾

تلفظی متن: Wujoohun yawmaithin naAAimatun

ترجمہ: اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے

88:9

لِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةٞ ﴿9﴾

تلفظی متن: LisaAAyiha radiyatun

ترجمہ: اپنے اعمال (کی جزا )سے خوش دل

88:10

فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٖ ﴿10﴾

تلفظی متن: Fee jannatin AAaliyatin

ترجمہ: بہشت بریں میں

88:11

لَّا تَسۡمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةٗ ﴿11﴾

تلفظی متن: La tasmaAAu feeha laghiyatan

ترجمہ: وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے

88:12

فِيهَا عَيۡنٞ جَارِيَةٞ ﴿12﴾

تلفظی متن: Feeha AAaynun jariyatun

ترجمہ: اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے

88:13

فِيهَا سُرُرٞ مَّرۡفُوعَةٞ ﴿13﴾

تلفظی متن: Feeha sururun marfooAAatun

ترجمہ: وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے

88:14

وَأَكۡوَابٞ مَّوۡضُوعَةٞ ﴿14﴾

تلفظی متن: Waakwabun mawdooAAatun

ترجمہ: اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے

88:15

وَنَمَارِقُ مَصۡفُوفَةٞ ﴿15﴾

تلفظی متن: Wanamariqu masfoofatun

ترجمہ: اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے

88:16

وَزَرَابِيُّ مَبۡثُوثَةٌ ﴿16﴾

تلفظی متن: Wazarabiyyu mabthoothatun

ترجمہ: اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی

88:17

أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلۡإِبِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ ﴿17﴾

تلفظی متن: Afala yanthuroona ila alibili kayfa khuliqat

ترجمہ: یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب )پیدا کیے گئے ہیں

88:18

وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ ﴿18﴾

تلفظی متن: Waila alssamai kayfa rufiAAat

ترجمہ: اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے

88:19

وَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ ﴿19﴾

تلفظی متن: Waila aljibali kayfa nusibat

ترجمہ: اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں

88:20

وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ ﴿20﴾

تلفظی متن: Waila alardi kayfa sutihat

ترجمہ: اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی

88:21

فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٞ ﴿21﴾

تلفظی متن: Fathakkir innama anta muthakkirun

ترجمہ: تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

88:22

لَّسۡتَ عَلَيۡهِم بِمُصَيۡطِرٍ ﴿22﴾

تلفظی متن: Lasta AAalayhim bimusaytirin

ترجمہ: تم ان پر داروغہ نہیں ہو

88:23

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ ﴿23﴾

تلفظی متن: Illa man tawalla wakafara

ترجمہ: ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا

88:24

فَيُعَذِّبُهُ ٱللَّهُ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَكۡبَرَ ﴿24﴾

تلفظی متن: FayuAAaththibuhu Allahu alAAathaba alakbara

ترجمہ: تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا

88:25

إِنَّ إِلَيۡنَآ إِيَابَهُمۡ ﴿25﴾

تلفظی متن: Inna ilayna iyabahum

ترجمہ: بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے

88:26

ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُم ﴿26﴾

تلفظی متن: Thumma inna AAalayna hisabahum

ترجمہ: پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ