ٱقۡرَأۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلَّذِي خَلَقَ ﴿1﴾ٱقۡرَأۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلَّذِي خَلَقَ
تلفظی متن: Iqra biismi rabbika allathee khalaqa
ترجمہ: (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
ٱقۡرَأۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلَّذِي خَلَقَ ﴿1﴾ٱقۡرَأۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلَّذِي خَلَقَ
تلفظی متن: Iqra biismi rabbika allathee khalaqa
ترجمہ: (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِنۡ عَلَقٍ ﴿2﴾خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِنۡ عَلَقٍ
تلفظی متن: Khalaqa alinsana min AAalaqin
ترجمہ: جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
ٱقۡرَأۡ وَرَبُّكَ ٱلۡأَكۡرَمُ ﴿3﴾ٱقۡرَأۡ وَرَبُّكَ ٱلۡأَكۡرَمُ
تلفظی متن: Iqra warabbuka alakramu
ترجمہ: پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے
ٱلَّذِي عَلَّمَ بِٱلۡقَلَمِ ﴿4﴾ٱلَّذِي عَلَّمَ بِٱلۡقَلَمِ
تلفظی متن: Allathee AAallama bialqalami
ترجمہ: جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
عَلَّمَ ٱلۡإِنسَٰنَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡ ﴿5﴾عَلَّمَ ٱلۡإِنسَٰنَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡ
تلفظی متن: AAallama alinsana ma lam yaAAlam
ترجمہ: اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
كَلَّآ إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَيَطۡغَىٰٓ ﴿6﴾كَلَّآ إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَيَطۡغَىٰٓ
تلفظی متن: Kalla inna alinsana layatgha
ترجمہ: مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
أَن رَّءَاهُ ٱسۡتَغۡنَىٰٓ ﴿7﴾أَن رَّءَاهُ ٱسۡتَغۡنَىٰٓ
تلفظی متن: An raahu istaghna
ترجمہ: جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے
إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجۡعَىٰٓ ﴿8﴾إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجۡعَىٰٓ
تلفظی متن: Inna ila rabbika alrrujAAa
ترجمہ: کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يَنۡهَىٰ ﴿9﴾أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يَنۡهَىٰ
تلفظی متن: Araayta allathee yanha
ترجمہ: بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
عَبۡدًا إِذَا صَلَّىٰٓ ﴿10﴾عَبۡدًا إِذَا صَلَّىٰٓ
تلفظی متن: AAabdan itha salla
ترجمہ: (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
أَرَءَيۡتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلۡهُدَىٰٓ ﴿11﴾أَرَءَيۡتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلۡهُدَىٰٓ
تلفظی متن: Araayta in kana AAala alhuda
ترجمہ: بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
أَوۡ أَمَرَ بِٱلتَّقۡوَىٰٓ ﴿12﴾أَوۡ أَمَرَ بِٱلتَّقۡوَىٰٓ
تلفظی متن: Aw amara bialttaqwa
ترجمہ: یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
أَرَءَيۡتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ ﴿13﴾أَرَءَيۡتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ
تلفظی متن: Araayta in kaththaba watawalla
ترجمہ: اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
أَلَمۡ يَعۡلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ ﴿14﴾أَلَمۡ يَعۡلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ
تلفظی متن: Alam yaAAlam bianna Allaha yara
ترجمہ: کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
كَلَّا لَئِن لَّمۡ يَنتَهِ لَنَسۡفَعَۢا بِٱلنَّاصِيَةِ ﴿15﴾كَلَّا لَئِن لَّمۡ يَنتَهِ لَنَسۡفَعَۢا بِٱلنَّاصِيَةِ
تلفظی متن: Kalla lain lam yantahi lanasfaAAan bialnnasiyati
ترجمہ: دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
نَاصِيَةٖ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٖ ﴿16﴾نَاصِيَةٖ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٖ
تلفظی متن: Nasiyatin kathibatin khatiatin
ترجمہ: یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
فَلۡيَدۡعُ نَادِيَهُۥ ﴿17﴾فَلۡيَدۡعُ نَادِيَهُۥ
تلفظی متن: FalyadAAu nadiyahu
ترجمہ: تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
سَنَدۡعُ ٱلزَّبَانِيَةَ ﴿18﴾سَنَدۡعُ ٱلزَّبَانِيَةَ
تلفظی متن: SanadAAu alzzabaniyata
ترجمہ: ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے
كَلَّا لَا تُطِعۡهُ وَٱسۡجُدۡۤ وَٱقۡتَرِب۩ ﴿19﴾كَلَّا لَا تُطِعۡهُ وَٱسۡجُدۡۤ وَٱقۡتَرِب۩
تلفظی متن: Kalla la tutiAAhu waosjud waiqtarib
ترجمہ: دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ