إِذَا ٱلشَّمۡسُ كُوِّرَتۡ ﴿1﴾إِذَا ٱلشَّمۡسُ كُوِّرَتۡ
تلفظی متن: Itha alshshamsu kuwwirat
ترجمہ: جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
إِذَا ٱلشَّمۡسُ كُوِّرَتۡ ﴿1﴾إِذَا ٱلشَّمۡسُ كُوِّرَتۡ
تلفظی متن: Itha alshshamsu kuwwirat
ترجمہ: جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتۡ ﴿2﴾وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتۡ
تلفظی متن: Waitha alnnujoomu inkadarat
ترجمہ: جب تارے بےنور ہو جائیں گے
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ ﴿3﴾وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ
تلفظی متن: Waitha aljibalu suyyirat
ترجمہ: اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
وَإِذَا ٱلۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ ﴿4﴾وَإِذَا ٱلۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ
تلفظی متن: Waitha alAAisharu AAuttilat
ترجمہ: اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡ ﴿5﴾وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡ
تلفظی متن: Waitha alwuhooshu hushirat
ترجمہ: اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ﴿6﴾وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ
تلفظی متن: Waitha albiharu sujjirat
ترجمہ: اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ ﴿7﴾وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ
تلفظی متن: Waitha alnnufoosu zuwwijat
ترجمہ: اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
وَإِذَا ٱلۡمَوۡءُۥدَةُ سُئِلَتۡ ﴿8﴾وَإِذَا ٱلۡمَوۡءُۥدَةُ سُئِلَتۡ
تلفظی متن: Waitha almawoodatu suilat
ترجمہ: اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
بِأَيِّ ذَنۢبٖ قُتِلَتۡ ﴿9﴾بِأَيِّ ذَنۢبٖ قُتِلَتۡ
تلفظی متن: Biayyi thanbin qutilat
ترجمہ: کہ وہ کس گناہ پرماری گئی
وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡ ﴿10﴾وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡ
تلفظی متن: Waitha alssuhufu nushirat
ترجمہ: اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتۡ ﴿11﴾وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتۡ
تلفظی متن: Waitha alssamao kushitat
ترجمہ: اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
وَإِذَا ٱلۡجَحِيمُ سُعِّرَتۡ ﴿12﴾وَإِذَا ٱلۡجَحِيمُ سُعِّرَتۡ
تلفظی متن: Waitha aljaheemu suAAAAirat
ترجمہ: اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
وَإِذَا ٱلۡجَنَّةُ أُزۡلِفَتۡ ﴿13﴾وَإِذَا ٱلۡجَنَّةُ أُزۡلِفَتۡ
تلفظی متن: Waitha aljannatu ozlifat
ترجمہ: اور بہشت جب قریب لائی جائے گی
عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّآ أَحۡضَرَتۡ ﴿14﴾عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّآ أَحۡضَرَتۡ
تلفظی متن: AAalimat nafsun ma ahdarat
ترجمہ: تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے
فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ ﴿15﴾فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ
تلفظی متن: Fala oqsimu bialkhunnasi
ترجمہ: ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں
ٱلۡجَوَارِ ٱلۡكُنَّسِ ﴿16﴾ٱلۡجَوَارِ ٱلۡكُنَّسِ
تلفظی متن: Aljawari alkunnasi
ترجمہ: (اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں
وَٱلَّيۡلِ إِذَا عَسۡعَسَ ﴿17﴾وَٱلَّيۡلِ إِذَا عَسۡعَسَ
تلفظی متن: Waallayli itha AAasAAasa
ترجمہ: اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے
وَٱلصُّبۡحِ إِذَا تَنَفَّسَ ﴿18﴾وَٱلصُّبۡحِ إِذَا تَنَفَّسَ
تلفظی متن: Waalssubhi itha tanaffasa
ترجمہ: اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ ﴿19﴾إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ
تلفظی متن: Innahu laqawlu rasoolin kareemin
ترجمہ: کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي ٱلۡعَرۡشِ مَكِينٖ ﴿20﴾ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي ٱلۡعَرۡشِ مَكِينٖ
تلفظی متن: Thee quwwatin AAinda thee alAAarshi makeenin
ترجمہ: جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے
مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ ﴿21﴾مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ
تلفظی متن: MutaAAin thamma ameenin
ترجمہ: سردار (اور) امانت دار ہے
وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجۡنُونٖ ﴿22﴾وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجۡنُونٖ
تلفظی متن: Wama sahibukum bimajnoonin
ترجمہ: اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ ﴿23﴾وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ
تلفظی متن: Walaqad raahu bialofuqi almubeeni
ترجمہ: بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو( آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
وَمَا هُوَ عَلَى ٱلۡغَيۡبِ بِضَنِينٖ ﴿24﴾وَمَا هُوَ عَلَى ٱلۡغَيۡبِ بِضَنِينٖ
تلفظی متن: Wama huwa AAala alghaybi bidaneenin
ترجمہ: اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں
وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٖ ﴿25﴾وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٖ
تلفظی متن: Wama huwa biqawli shaytanin rajeemin
ترجمہ: اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں
فَأَيۡنَ تَذۡهَبُونَ ﴿26﴾فَأَيۡنَ تَذۡهَبُونَ
تلفظی متن: Faayna tathhaboona
ترجمہ: پھر تم کدھر جا رہے ہو
إِنۡ هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ ﴿27﴾إِنۡ هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ
تلفظی متن: In huwa illa thikrun lilAAalameena
ترجمہ: یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے
لِمَن شَآءَ مِنكُمۡ أَن يَسۡتَقِيمَ ﴿28﴾لِمَن شَآءَ مِنكُمۡ أَن يَسۡتَقِيمَ
تلفظی متن: Liman shaa minkum an yastaqeema
ترجمہ: (یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے
وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿29﴾وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
تلفظی متن: Wama tashaoona illa an yashaa Allahu rabbu alAAalameena
ترجمہ: اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ