quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأعلى کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

87:1

سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَى ﴿1﴾

تلفظی متن: Sabbihi isma rabbika alaAAla

ترجمہ: (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو

87:2

ٱلَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ ﴿2﴾

تلفظی متن: Allathee khalaqa fasawwa

ترجمہ: جس نے (انسان کو) بنایا پھر( اس کے اعضاء کو) درست کیا

87:3

وَٱلَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ ﴿3﴾

تلفظی متن: Waallathee qaddara fahada

ترجمہ: اور جس نے( اس کا)اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا

87:4

وَٱلَّذِيٓ أَخۡرَجَ ٱلۡمَرۡعَىٰ ﴿4﴾

تلفظی متن: Waallathee akhraja almarAAa

ترجمہ: اور جس نے چارہ اگایا

87:5

فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ ﴿5﴾

تلفظی متن: FajaAAalahu ghuthaan ahwa

ترجمہ: پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا

87:6

سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ ﴿6﴾

تلفظی متن: Sanuqrioka fala tansa

ترجمہ: ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے

87:7

إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّهُۥ يَعۡلَمُ ٱلۡجَهۡرَ وَمَا يَخۡفَىٰ ﴿7﴾

تلفظی متن: Illa ma shaa Allahu innahu yaAAlamu aljahra wama yakhfa

ترجمہ: مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی

87:8

وَنُيَسِّرُكَ لِلۡيُسۡرَىٰ ﴿8﴾

تلفظی متن: Wanuyassiruka lilyusra

ترجمہ: ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے

87:9

فَذَكِّرۡ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكۡرَىٰ ﴿9﴾

تلفظی متن: Fathakkir in nafaAAati alththikra

ترجمہ: سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع( ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو

87:10

سَيَذَّكَّرُ مَن يَخۡشَىٰ ﴿10﴾

تلفظی متن: Sayaththakkaru man yakhsha

ترجمہ: جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا

87:11

وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى ﴿11﴾

تلفظی متن: Wayatajannabuha alashqa

ترجمہ: اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا

87:12

ٱلَّذِي يَصۡلَى ٱلنَّارَ ٱلۡكُبۡرَىٰ ﴿12﴾

تلفظی متن: Allathee yasla alnnara alkubra

ترجمہ: جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا

87:13

ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ ﴿13﴾

تلفظی متن: Thumma la yamootu feeha wala yahya

ترجمہ: پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا

87:14

قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ﴿14﴾

تلفظی متن: Qad aflaha man tazakka

ترجمہ: بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا

87:15

وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ ﴿15﴾

تلفظی متن: Wathakara isma rabbihi fasalla

ترجمہ: اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا

87:16

بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا ﴿16﴾

تلفظی متن: Bal tuthiroona alhayata alddunya

ترجمہ: مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو

87:17

وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ وَأَبۡقَىٰٓ ﴿17﴾

تلفظی متن: Waalakhiratu khayrun waabqa

ترجمہ: حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے

87:18

إِنَّ هَٰذَا لَفِي ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ ﴿18﴾

تلفظی متن: Inna hatha lafee alssuhufi aloola

ترجمہ: یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے

87:19

صُحُفِ إِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ ﴿19﴾

تلفظی متن: Suhufi ibraheema wamoosa

ترجمہ: (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ