quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ عبس کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

80:1

عَبَسَ وَتَوَلَّىٰٓ ﴿1﴾

تلفظی متن: AAabasa watawalla

ترجمہ: (محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے

80:2

أَن جَآءَهُ ٱلۡأَعۡمَىٰ ﴿2﴾

تلفظی متن: An jaahu alaAAma

ترجمہ: کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا

80:3

وَمَا يُدۡرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓ ﴿3﴾

تلفظی متن: Wama yudreeka laAAallahu yazzakka

ترجمہ: اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا

80:4

أَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ ٱلذِّكۡرَىٰٓ ﴿4﴾

تلفظی متن: Aw yaththakkaru fatanfaAAahu alththikra

ترجمہ: یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا

80:5

أَمَّا مَنِ ٱسۡتَغۡنَىٰ ﴿5﴾

تلفظی متن: Amma mani istaghna

ترجمہ: جو پروا نہیں کرتا

80:6

فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ ﴿6﴾

تلفظی متن: Faanta lahu tasadda

ترجمہ: اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو

80:7

وَمَا عَلَيۡكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ﴿7﴾

تلفظی متن: Wama AAalayka alla yazzakka

ترجمہ: حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں

80:8

وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسۡعَىٰ ﴿8﴾

تلفظی متن: Waamma man jaaka yasAAa

ترجمہ: اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا

80:9

وَهُوَ يَخۡشَىٰ ﴿9﴾

تلفظی متن: Wahuwa yakhsha

ترجمہ: اور (خدا سے) ڈرتا ہے

80:10

فَأَنتَ عَنۡهُ تَلَهَّىٰ ﴿10﴾

تلفظی متن: Faanta AAanhu talahha

ترجمہ: اس سے تم بےرخی کرتے ہو

80:11

كَلَّآ إِنَّهَا تَذۡكِرَةٞ ﴿11﴾

تلفظی متن: Kalla innaha tathkiratun

ترجمہ: دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے

80:12

فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ﴿12﴾

تلفظی متن: Faman shaa thakarahu

ترجمہ: پس جو چاہے اسے یاد رکھے

80:13

فِي صُحُفٖ مُّكَرَّمَةٖ ﴿13﴾

تلفظی متن: Fee suhufin mukarramatin

ترجمہ: قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)

80:14

مَّرۡفُوعَةٖ مُّطَهَّرَةِۭ ﴿14﴾

تلفظی متن: MarfooAAatin mutahharatin

ترجمہ: جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں

80:15

بِأَيۡدِي سَفَرَةٖ ﴿15﴾

تلفظی متن: Biaydee safaratin

ترجمہ: لکھنے والوں کے ہاتھوں میں

80:16

كِرَامِۭ بَرَرَةٖ ﴿16﴾

تلفظی متن: Kiramin bararatin

ترجمہ: جو سردار اور نیکو کار ہیں

80:17

قُتِلَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَآ أَكۡفَرَهُۥ ﴿17﴾

تلفظی متن: Qutila alinsanu ma akfarahu

ترجمہ: انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے

80:18

مِنۡ أَيِّ شَيۡءٍ خَلَقَهُۥ ﴿18﴾

تلفظی متن: Min ayyi shayin khalaqahu

ترجمہ: اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟

80:19

مِن نُّطۡفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ ﴿19﴾

تلفظی متن: Min nutfatin khalaqahu faqaddarahu

ترجمہ: نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا

80:20

ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ ﴿20﴾

تلفظی متن: Thumma alssabeela yassarahu

ترجمہ: پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا

80:21

ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقۡبَرَهُۥ ﴿21﴾

تلفظی متن: Thumma amatahu faaqbarahu

ترجمہ: پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا

80:22

ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ﴿22﴾

تلفظی متن: Thumma itha shaa ansharahu

ترجمہ: پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا

80:23

كَلَّا لَمَّا يَقۡضِ مَآ أَمَرَهُۥ ﴿23﴾

تلفظی متن: Kalla lamma yaqdi ma amarahu

ترجمہ: کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا

80:24

فَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ﴿24﴾

تلفظی متن: Falyanthuri alinsanu ila taAAamihi

ترجمہ: تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے

80:25

أَنَّا صَبَبۡنَا ٱلۡمَآءَ صَبّٗا ﴿25﴾

تلفظی متن: Anna sababna almaa sabban

ترجمہ: بے شک ہم ہی نے پانی برسایا

80:26

ثُمَّ شَقَقۡنَا ٱلۡأَرۡضَ شَقّٗا ﴿26﴾

تلفظی متن: Thumma shaqaqna alarda shaqqan

ترجمہ: پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا

80:27

فَأَنۢبَتۡنَا فِيهَا حَبّٗا ﴿27﴾

تلفظی متن: Faanbatna feeha habban

ترجمہ: پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا

80:28

وَعِنَبٗا وَقَضۡبٗا ﴿28﴾

تلفظی متن: WaAAinaban waqadban

ترجمہ: اور انگور اور ترکاری

80:29

وَزَيۡتُونٗا وَنَخۡلٗا ﴿29﴾

تلفظی متن: Wazaytoonan wanakhlan

ترجمہ: اور زیتون اور کھجوریں

80:30

وَحَدَآئِقَ غُلۡبٗا ﴿30﴾

تلفظی متن: Wahadaiqa ghulban

ترجمہ: اور گھنے گھنے باغ

80:31

وَفَٰكِهَةٗ وَأَبّٗا ﴿31﴾

تلفظی متن: Wafakihatan waabban

ترجمہ: اور میوے اور چارا

80:32

مَّتَٰعٗا لَّكُمۡ وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡ ﴿32﴾

تلفظی متن: MataAAan lakum walianAAamikum

ترجمہ: (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا

80:33

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ﴿33﴾

تلفظی متن: Faitha jaati alssakhkhatu

ترجمہ: تو جب (قیامت کا) غل مچے گا

80:34

يَوۡمَ يَفِرُّ ٱلۡمَرۡءُ مِنۡ أَخِيهِ ﴿34﴾

تلفظی متن: Yawma yafirru almaro min akheehi

ترجمہ: اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا

80:35

وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِ ﴿35﴾

تلفظی متن: Waommihi waabeehi

ترجمہ: اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے

80:36

وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِ ﴿36﴾

تلفظی متن: Wasahibatihi wabaneehi

ترجمہ: اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے

80:37

لِكُلِّ ٱمۡرِيٕٖ مِّنۡهُمۡ يَوۡمَئِذٖ شَأۡنٞ يُغۡنِيهِ ﴿37﴾

تلفظی متن: Likulli imriin minhum yawmaithin shanun yughneehi

ترجمہ: ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے( مصروفیت کے لیے) بس کرے گا

80:38

وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٖ مُّسۡفِرَةٞ ﴿38﴾

تلفظی متن: Wujoohun yawmaithin musfiratun

ترجمہ: اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے

80:39

ضَاحِكَةٞ مُّسۡتَبۡشِرَةٞ ﴿39﴾

تلفظی متن: Dahikatun mustabshiratun

ترجمہ: خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)

80:40

وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٞ ﴿40﴾

تلفظی متن: Wawujoohun yawmaithin AAalayha ghabaratun

ترجمہ: اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی

80:41

تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ ﴿41﴾

تلفظی متن: Tarhaquha qataratun

ترجمہ: (اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی

80:42

أُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡكَفَرَةُ ٱلۡفَجَرَةُ ﴿42﴾

تلفظی متن: Olaika humu alkafaratu alfajaratu

ترجمہ: یہ کفار بدکردار ہیں

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ