وَيۡلٞ لِّلۡمُطَفِّفِينَ ﴿1﴾وَيۡلٞ لِّلۡمُطَفِّفِينَ
تلفظی متن: Waylun lilmutaffifeena
ترجمہ: ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
وَيۡلٞ لِّلۡمُطَفِّفِينَ ﴿1﴾وَيۡلٞ لِّلۡمُطَفِّفِينَ
تلفظی متن: Waylun lilmutaffifeena
ترجمہ: ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكۡتَالُواْ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسۡتَوۡفُونَ ﴿2﴾ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكۡتَالُواْ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسۡتَوۡفُونَ
تلفظی متن: Allatheena itha iktaloo AAala alnnasi yastawfoona
ترجمہ: جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں
وَإِذَا كَالُوهُمۡ أَو وَّزَنُوهُمۡ يُخۡسِرُونَ ﴿3﴾وَإِذَا كَالُوهُمۡ أَو وَّزَنُوهُمۡ يُخۡسِرُونَ
تلفظی متن: Waitha kaloohum aw wazanoohum yukhsiroona
ترجمہ: اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
أَلَا يَظُنُّ أُوْلَـٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبۡعُوثُونَ ﴿4﴾أَلَا يَظُنُّ أُوْلَـٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبۡعُوثُونَ
تلفظی متن: Ala yathunnu olaika annahum mabAAoothoona
ترجمہ: کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
لِيَوۡمٍ عَظِيمٖ ﴿5﴾لِيَوۡمٍ عَظِيمٖ
تلفظی متن: Liyawmin AAatheemin
ترجمہ: (یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں
يَوۡمَ يَقُومُ ٱلنَّاسُ لِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿6﴾يَوۡمَ يَقُومُ ٱلنَّاسُ لِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
تلفظی متن: Yawma yaqoomu alnnasu lirabbi alAAalameena
ترجمہ: جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٖ ﴿7﴾كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٖ
تلفظی متن: Kalla inna kitaba alfujjari lafee sijjeenin
ترجمہ: سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا سِجِّينٞ ﴿8﴾وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا سِجِّينٞ
تلفظی متن: Wama adraka ma sijjeenun
ترجمہ: اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟
كِتَٰبٞ مَّرۡقُومٞ ﴿9﴾كِتَٰبٞ مَّرۡقُومٞ
تلفظی متن: Kitabun marqoomun
ترجمہ: ایک دفتر ہے لکھا ہوا
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿10﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوۡمِ ٱلدِّينِ ﴿11﴾ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوۡمِ ٱلدِّينِ
تلفظی متن: Allatheena yukaththiboona biyawmi alddeeni
ترجمہ: (یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
وَمَا يُكَذِّبُ بِهِۦٓ إِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ أَثِيمٍ ﴿12﴾وَمَا يُكَذِّبُ بِهِۦٓ إِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ أَثِيمٍ
تلفظی متن: Wama yukaththibu bihi illa kullu muAAtadin atheemin
ترجمہ: اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿13﴾إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ
تلفظی متن: Itha tutla AAalayhi ayatuna qala asateeru alawwaleena
ترجمہ: جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
كَلَّاۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴿14﴾كَلَّاۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ
تلفظی متن: Kalla bal rana AAala quloobihim ma kanoo yaksiboona
ترجمہ: دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے
كَلَّآ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّمَحۡجُوبُونَ ﴿15﴾كَلَّآ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّمَحۡجُوبُونَ
تلفظی متن: Kalla innahum AAan rabbihim yawmaithin lamahjooboona
ترجمہ: بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
ثُمَّ إِنَّهُمۡ لَصَالُواْ ٱلۡجَحِيمِ ﴿16﴾ثُمَّ إِنَّهُمۡ لَصَالُواْ ٱلۡجَحِيمِ
تلفظی متن: Thumma innahum lasaloo aljaheemi
ترجمہ: پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے
ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴿17﴾ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
تلفظی متن: Thumma yuqalu hatha allathee kuntum bihi tukaththiboona
ترجمہ: پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ ﴿18﴾كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ
تلفظی متن: Kalla inna kitaba alabrari lafee AAilliyyeena
ترجمہ: (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ ﴿19﴾وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ
تلفظی متن: Wama adraka ma AAilliyyoona
ترجمہ: اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
كِتَٰبٞ مَّرۡقُومٞ ﴿20﴾كِتَٰبٞ مَّرۡقُومٞ
تلفظی متن: Kitabun marqoomun
ترجمہ: ایک دفتر ہے لکھا ہوا
يَشۡهَدُهُ ٱلۡمُقَرَّبُونَ ﴿21﴾يَشۡهَدُهُ ٱلۡمُقَرَّبُونَ
تلفظی متن: Yashhaduhu almuqarraboona
ترجمہ: جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٍ ﴿22﴾إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٍ
تلفظی متن: Inna alabrara lafee naAAeemin
ترجمہ: بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ ﴿23﴾عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ
تلفظی متن: AAala alaraiki yanthuroona
ترجمہ: تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
تَعۡرِفُ فِي وُجُوهِهِمۡ نَضۡرَةَ ٱلنَّعِيمِ ﴿24﴾تَعۡرِفُ فِي وُجُوهِهِمۡ نَضۡرَةَ ٱلنَّعِيمِ
تلفظی متن: TaAArifu fee wujoohihim nadrata alnnaAAeemi
ترجمہ: تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
يُسۡقَوۡنَ مِن رَّحِيقٖ مَّخۡتُومٍ ﴿25﴾يُسۡقَوۡنَ مِن رَّحِيقٖ مَّخۡتُومٍ
تلفظی متن: Yusqawna min raheeqin makhtoomin
ترجمہ: ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
خِتَٰمُهُۥ مِسۡكٞۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ ٱلۡمُتَنَٰفِسُونَ ﴿26﴾خِتَٰمُهُۥ مِسۡكٞۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ ٱلۡمُتَنَٰفِسُونَ
تلفظی متن: Khitamuhu miskun wafee thalika falyatanafasi almutanafisoona
ترجمہ: جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسۡنِيمٍ ﴿27﴾وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسۡنِيمٍ
تلفظی متن: Wamizajuhu min tasneemin
ترجمہ: اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
عَيۡنٗا يَشۡرَبُ بِهَا ٱلۡمُقَرَّبُونَ ﴿28﴾عَيۡنٗا يَشۡرَبُ بِهَا ٱلۡمُقَرَّبُونَ
تلفظی متن: AAaynan yashrabu biha almuqarraboona
ترجمہ: وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجۡرَمُواْ كَانُواْ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يَضۡحَكُونَ ﴿29﴾إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجۡرَمُواْ كَانُواْ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يَضۡحَكُونَ
تلفظی متن: Inna allatheena ajramoo kanoo mina allatheena amanoo yadhakoona
ترجمہ: جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَ ﴿30﴾وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَ
تلفظی متن: Waitha marroo bihim yataghamazoona
ترجمہ: اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓاْ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُواْ فَكِهِينَ ﴿31﴾وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓاْ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُواْ فَكِهِينَ
تلفظی متن: Waitha inqalaboo ila ahlihimu inqalaboo fakiheena
ترجمہ: اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
وَإِذَا رَأَوۡهُمۡ قَالُوٓاْ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ ﴿32﴾وَإِذَا رَأَوۡهُمۡ قَالُوٓاْ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ
تلفظی متن: Waitha raawhum qaloo inna haolai ladalloona
ترجمہ: اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں
وَمَآ أُرۡسِلُواْ عَلَيۡهِمۡ حَٰفِظِينَ ﴿33﴾وَمَآ أُرۡسِلُواْ عَلَيۡهِمۡ حَٰفِظِينَ
تلفظی متن: Wama orsiloo AAalayhim hafitheena
ترجمہ: حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
فَٱلۡيَوۡمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مِنَ ٱلۡكُفَّارِ يَضۡحَكُونَ ﴿34﴾فَٱلۡيَوۡمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مِنَ ٱلۡكُفَّارِ يَضۡحَكُونَ
تلفظی متن: Faalyawma allatheena amanoo mina alkuffari yadhakoona
ترجمہ: تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے
عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ ﴿35﴾عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ
تلفظی متن: AAala alaraiki yanthuroona
ترجمہ: (اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
هَلۡ ثُوِّبَ ٱلۡكُفَّارُ مَا كَانُواْ يَفۡعَلُونَ ﴿36﴾هَلۡ ثُوِّبَ ٱلۡكُفَّارُ مَا كَانُواْ يَفۡعَلُونَ
تلفظی متن: Hal thuwwiba alkuffaru ma kanoo yafAAaloona
ترجمہ: تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ