عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ ﴿1﴾عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ
تلفظی متن: AAamma yatasaaloona
ترجمہ: (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ ﴿1﴾عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ
تلفظی متن: AAamma yatasaaloona
ترجمہ: (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلۡعَظِيمِ ﴿2﴾عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلۡعَظِيمِ
تلفظی متن: AAani alnnabai alAAatheemi
ترجمہ: (کیا) بڑی خبر کی نسبت؟
ٱلَّذِي هُمۡ فِيهِ مُخۡتَلِفُونَ ﴿3﴾ٱلَّذِي هُمۡ فِيهِ مُخۡتَلِفُونَ
تلفظی متن: Allathee hum feehi mukhtalifoona
ترجمہ: جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ﴿4﴾كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ
تلفظی متن: Kalla sayaAAlamoona
ترجمہ: دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ﴿5﴾ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ
تلفظی متن: Thumma kalla sayaAAlamoona
ترجمہ: پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدٗا ﴿6﴾أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدٗا
تلفظی متن: Alam najAAali alarda mihadan
ترجمہ: کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا
وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادٗا ﴿7﴾وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادٗا
تلفظی متن: Waaljibala awtadan
ترجمہ: اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)
وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجٗا ﴿8﴾وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجٗا
تلفظی متن: Wakhalaqnakum azwajan
ترجمہ: (بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗا ﴿9﴾وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗا
تلفظی متن: WajaAAalna nawmakum subatan
ترجمہ: اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا
وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا ﴿10﴾وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا
تلفظی متن: WajaAAalna allayla libasan
ترجمہ: اور رات کو پردہ مقرر کیا
وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشٗا ﴿11﴾وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشٗا
تلفظی متن: WajaAAalna alnnahara maAAashan
ترجمہ: اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا
وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعٗا شِدَادٗا ﴿12﴾وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعٗا شِدَادٗا
تلفظی متن: Wabanayna fawqakum sabAAan shidadan
ترجمہ: اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
وَجَعَلۡنَا سِرَاجٗا وَهَّاجٗا ﴿13﴾وَجَعَلۡنَا سِرَاجٗا وَهَّاجٗا
تلفظی متن: WajaAAalna sirajan wahhajan
ترجمہ: اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَٰتِ مَآءٗ ثَجَّاجٗا ﴿14﴾وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَٰتِ مَآءٗ ثَجَّاجٗا
تلفظی متن: Waanzalna mina almuAAsirati maan thajjajan
ترجمہ: اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا
لِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبّٗا وَنَبَاتٗا ﴿15﴾لِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبّٗا وَنَبَاتٗا
تلفظی متن: Linukhrija bihi habban wanabatan
ترجمہ: تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
وَجَنَّـٰتٍ أَلۡفَافًا ﴿16﴾وَجَنَّـٰتٍ أَلۡفَافًا
تلفظی متن: Wajannatin alfafan
ترجمہ: اور گھنے گھنے باغ
إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ كَانَ مِيقَٰتٗا ﴿17﴾إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ كَانَ مِيقَٰتٗا
تلفظی متن: Inna yawma alfasli kana meeqatan
ترجمہ: بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے
يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجٗا ﴿18﴾يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجٗا
تلفظی متن: Yawma yunfakhu fee alssoori fatatoona afwajan
ترجمہ: جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے
وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَٰبٗا ﴿19﴾وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَٰبٗا
تلفظی متن: Wafutihati alssamao fakanat abwaban
ترجمہ: اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
وَسُيِّرَتِ ٱلۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا ﴿20﴾وَسُيِّرَتِ ٱلۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا
تلفظی متن: Wasuyyirati aljibalu fakanat saraban
ترجمہ: اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادٗا ﴿21﴾إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادٗا
تلفظی متن: Inna jahannama kanat mirsadan
ترجمہ: بےشک دوزخ گھات میں ہے
لِّلطَّـٰغِينَ مَـَٔابٗا ﴿22﴾لِّلطَّـٰغِينَ مَـَٔابٗا
تلفظی متن: Lilttagheena maaban
ترجمہ: (یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے
لَّـٰبِثِينَ فِيهَآ أَحۡقَابٗا ﴿23﴾لَّـٰبِثِينَ فِيهَآ أَحۡقَابٗا
تلفظی متن: Labitheena feeha ahqaban
ترجمہ: اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدٗا وَلَا شَرَابًا ﴿24﴾لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدٗا وَلَا شَرَابًا
تلفظی متن: La yathooqoona feeha bardan wala sharaban
ترجمہ: وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)
إِلَّا حَمِيمٗا وَغَسَّاقٗا ﴿25﴾إِلَّا حَمِيمٗا وَغَسَّاقٗا
تلفظی متن: Illa hameeman waghassaqan
ترجمہ: مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
جَزَآءٗ وِفَاقًا ﴿26﴾جَزَآءٗ وِفَاقًا
تلفظی متن: Jazaan wifaqan
ترجمہ: (یہ) بدلہ ہے پورا پورا
إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابٗا ﴿27﴾إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابٗا
تلفظی متن: Innahum kanoo la yarjoona hisaban
ترجمہ: یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابٗا ﴿28﴾وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابٗا
تلفظی متن: Wakaththaboo biayatina kiththaban
ترجمہ: اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
وَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبٗا ﴿29﴾وَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبٗا
تلفظی متن: Wakulla shayin ahsaynahu kitaban
ترجمہ: اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے
فَذُوقُواْ فَلَن نَّزِيدَكُمۡ إِلَّا عَذَابًا ﴿30﴾فَذُوقُواْ فَلَن نَّزِيدَكُمۡ إِلَّا عَذَابًا
تلفظی متن: Fathooqoo falan nazeedakum illa AAathaban
ترجمہ: سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے
إِنَّ لِلۡمُتَّقِينَ مَفَازًا ﴿31﴾إِنَّ لِلۡمُتَّقِينَ مَفَازًا
تلفظی متن: Inna lilmuttaqeena mafazan
ترجمہ: بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے
حَدَآئِقَ وَأَعۡنَٰبٗا ﴿32﴾حَدَآئِقَ وَأَعۡنَٰبٗا
تلفظی متن: Hadaiqa waaAAnaban
ترجمہ: (یعنی) باغ اور انگور
وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابٗا ﴿33﴾وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابٗا
تلفظی متن: WakawaAAiba atraban
ترجمہ: اور ہم عمر نوجوان عورتیں
وَكَأۡسٗا دِهَاقٗا ﴿34﴾وَكَأۡسٗا دِهَاقٗا
تلفظی متن: Wakasan dihaqan
ترجمہ: اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
لَّا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا كِذَّـٰبٗا ﴿35﴾لَّا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا كِذَّـٰبٗا
تلفظی متن: La yasmaAAoona feeha laghwan wala kiththaban
ترجمہ: وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)
جَزَآءٗ مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابٗا ﴿36﴾جَزَآءٗ مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابٗا
تلفظی متن: Jazaan min rabbika AAataan hisaban
ترجمہ: یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر
رَّبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا ٱلرَّحۡمَٰنِۖ لَا يَمۡلِكُونَ مِنۡهُ خِطَابٗا ﴿37﴾رَّبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا ٱلرَّحۡمَٰنِۖ لَا يَمۡلِكُونَ مِنۡهُ خِطَابٗا
تلفظی متن: Rabbi alssamawati waalardi wama baynahuma alrrahmani la yamlikoona minhu khitaban
ترجمہ: وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا
يَوۡمَ يَقُومُ ٱلرُّوحُ وَٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ صَفّٗاۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنۡ أَذِنَ لَهُ ٱلرَّحۡمَٰنُ وَقَالَ صَوَابٗا ﴿38﴾يَوۡمَ يَقُومُ ٱلرُّوحُ وَٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ صَفّٗاۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنۡ أَذِنَ لَهُ ٱلرَّحۡمَٰنُ وَقَالَ صَوَابٗا
تلفظی متن: Yawma yaqoomu alrroohu waalmalaikatu saffan la yatakallamoona illa man athina lahu alrrahmanu waqala sawaban
ترجمہ: جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو
ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلۡحَقُّۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا ﴿39﴾ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلۡحَقُّۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا
تلفظی متن: Thalika alyawmu alhaqqu faman shaa ittakhatha ila rabbihi maaban
ترجمہ: یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے
إِنَّآ أَنذَرۡنَٰكُمۡ عَذَابٗا قَرِيبٗا يَوۡمَ يَنظُرُ ٱلۡمَرۡءُ مَا قَدَّمَتۡ يَدَاهُ وَيَقُولُ ٱلۡكَافِرُ يَٰلَيۡتَنِي كُنتُ تُرَٰبَۢا ﴿40﴾إِنَّآ أَنذَرۡنَٰكُمۡ عَذَابٗا قَرِيبٗا يَوۡمَ يَنظُرُ ٱلۡمَرۡءُ مَا قَدَّمَتۡ يَدَاهُ وَيَقُولُ ٱلۡكَافِرُ يَٰلَيۡتَنِي كُنتُ تُرَٰبَۢا
تلفظی متن: Inna antharnakum AAathaban qareeban yawma yanthuru almaro ma qaddamat yadahu wayaqoolu alkafiru ya laytanee kuntu turaban
ترجمہ: ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ