وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗا ﴿1﴾وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗا
تلفظی متن: Waalmursalati AAurfan
ترجمہ: ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗا ﴿1﴾وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗا
تلفظی متن: Waalmursalati AAurfan
ترجمہ: ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں
فَٱلۡعَٰصِفَٰتِ عَصۡفٗا ﴿2﴾فَٱلۡعَٰصِفَٰتِ عَصۡفٗا
تلفظی متن: FaalAAasifati AAasfan
ترجمہ: پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
وَٱلنَّـٰشِرَٰتِ نَشۡرٗا ﴿3﴾وَٱلنَّـٰشِرَٰتِ نَشۡرٗا
تلفظی متن: Waalnnashirati nashran
ترجمہ: اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
فَٱلۡفَٰرِقَٰتِ فَرۡقٗا ﴿4﴾فَٱلۡفَٰرِقَٰتِ فَرۡقٗا
تلفظی متن: Faalfariqati farqan
ترجمہ: پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِ ذِكۡرًا ﴿5﴾فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِ ذِكۡرًا
تلفظی متن: Faalmulqiyati thikran
ترجمہ: پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں
عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا ﴿6﴾عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا
تلفظی متن: AAuthran aw nuthran
ترجمہ: تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٞ ﴿7﴾إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٞ
تلفظی متن: Innama tooAAadoona lawaqiAAun
ترجمہ: کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ ﴿8﴾فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ
تلفظی متن: Faitha alnnujoomu tumisat
ترجمہ: جب تاروں کی چمک جاتی رہے
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ فُرِجَتۡ ﴿9﴾وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ فُرِجَتۡ
تلفظی متن: Waitha alssamao furijat
ترجمہ: اور جب آسمان پھٹ جائے
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ﴿10﴾وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ
تلفظی متن: Waitha aljibalu nusifat
ترجمہ: اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ ﴿11﴾وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ
تلفظی متن: Waitha alrrusulu oqqitat
ترجمہ: اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ ﴿12﴾لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ
تلفظی متن: Liayyi yawmin ojjilat
ترجمہ: بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
لِيَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ ﴿13﴾لِيَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ
تلفظی متن: Liyawmi alfasli
ترجمہ: فیصلے کے دن کے لئے
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ ﴿14﴾وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ
تلفظی متن: Wama adraka ma yawmu alfasli
ترجمہ: اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿15﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
أَلَمۡ نُهۡلِكِ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿16﴾أَلَمۡ نُهۡلِكِ ٱلۡأَوَّلِينَ
تلفظی متن: Alam nuhliki alawwaleena
ترجمہ: کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿17﴾ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡأٓخِرِينَ
تلفظی متن: Thumma nutbiAAuhumu alakhireena
ترجمہ: پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ ﴿18﴾كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ
تلفظی متن: Kathalika nafAAalu bialmujrimeena
ترجمہ: ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿19﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
أَلَمۡ نَخۡلُقكُّم مِّن مَّآءٖ مَّهِينٖ ﴿20﴾أَلَمۡ نَخۡلُقكُّم مِّن مَّآءٖ مَّهِينٖ
تلفظی متن: Alam nakhluqkum min main maheenin
ترجمہ: کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟
فَجَعَلۡنَٰهُ فِي قَرَارٖ مَّكِينٍ ﴿21﴾فَجَعَلۡنَٰهُ فِي قَرَارٖ مَّكِينٍ
تلفظی متن: FajaAAalnahu fee qararin makeenin
ترجمہ: اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
إِلَىٰ قَدَرٖ مَّعۡلُومٖ ﴿22﴾إِلَىٰ قَدَرٖ مَّعۡلُومٖ
تلفظی متن: Ila qadarin maAAloomin
ترجمہ: ایک وقت معین تک
فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَ ﴿23﴾فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَ
تلفظی متن: Faqadarna faniAAma alqadiroona
ترجمہ: پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿24﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا ﴿25﴾أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا
تلفظی متن: Alam najAAali alarda kifatan
ترجمہ: کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
أَحۡيَآءٗ وَأَمۡوَٰتٗا ﴿26﴾أَحۡيَآءٗ وَأَمۡوَٰتٗا
تلفظی متن: Ahyaan waamwatan
ترجمہ: یعنی) زندوں اور مردوں کو
وَجَعَلۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ شَٰمِخَٰتٖ وَأَسۡقَيۡنَٰكُم مَّآءٗ فُرَاتٗا ﴿27﴾وَجَعَلۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ شَٰمِخَٰتٖ وَأَسۡقَيۡنَٰكُم مَّآءٗ فُرَاتٗا
تلفظی متن: WajaAAalna feeha rawasiya shamikhatin waasqaynakum maan furatan
ترجمہ: (بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿28﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴿29﴾ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
تلفظی متن: Intaliqoo ila ma kuntum bihi tukaththiboona
ترجمہ: جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ ظِلّٖ ذِي ثَلَٰثِ شُعَبٖ ﴿30﴾ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ ظِلّٖ ذِي ثَلَٰثِ شُعَبٖ
تلفظی متن: Intaliqoo ila thillin thee thalathi shuAAabin
ترجمہ: (یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں
لَّا ظَلِيلٖ وَلَا يُغۡنِي مِنَ ٱللَّهَبِ ﴿31﴾لَّا ظَلِيلٖ وَلَا يُغۡنِي مِنَ ٱللَّهَبِ
تلفظی متن: La thaleelin wala yughnee mina allahabi
ترجمہ: نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرٖ كَٱلۡقَصۡرِ ﴿32﴾إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرٖ كَٱلۡقَصۡرِ
تلفظی متن: Innaha tarmee bishararin kaalqasri
ترجمہ: اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞ ﴿33﴾كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞ
تلفظی متن: Kaannahu jimalatun sufrun
ترجمہ: گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿34﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
هَٰذَا يَوۡمُ لَا يَنطِقُونَ ﴿35﴾هَٰذَا يَوۡمُ لَا يَنطِقُونَ
تلفظی متن: Hatha yawmu la yantiqoona
ترجمہ: یہ وہ دن ہے کہ( لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُونَ ﴿36﴾وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُونَ
تلفظی متن: Wala yuthanu lahum fayaAAtathiroona
ترجمہ: اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿37﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِينَ ﴿38﴾هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِينَ
تلفظی متن: Hatha yawmu alfasli jamaAAnakum waalawwaleena
ترجمہ: یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَيۡدٞ فَكِيدُونِ ﴿39﴾فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَيۡدٞ فَكِيدُونِ
تلفظی متن: Fain kana lakum kaydun fakeedooni
ترجمہ: اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿40﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي ظِلَٰلٖ وَعُيُونٖ ﴿41﴾إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي ظِلَٰلٖ وَعُيُونٖ
تلفظی متن: Inna almuttaqeena fee thilalin waAAuyoonin
ترجمہ: بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے
وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُونَ ﴿42﴾وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُونَ
تلفظی متن: Wafawakiha mimma yashtahoona
ترجمہ: اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴿43﴾كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ
تلفظی متن: Kuloo waishraboo haneean bima kuntum taAAmaloona
ترجمہ: اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴿44﴾إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ
تلفظی متن: Inna kathalika najzee almuhsineena
ترجمہ: ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿45﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی
كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ ﴿46﴾كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ
تلفظی متن: Kuloo watamattaAAoo qaleelan innakum mujrimoona
ترجمہ: (اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿47﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ ﴿48﴾وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ
تلفظی متن: Waitha qeela lahumu irkaAAoo la yarkaAAoona
ترجمہ: اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿49﴾وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
تلفظی متن: Waylun yawmaithin lilmukaththibeena
ترجمہ: اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
فَبِأَيِّ حَدِيثِۭ بَعۡدَهُۥ يُؤۡمِنُونَ ﴿50﴾فَبِأَيِّ حَدِيثِۭ بَعۡدَهُۥ يُؤۡمِنُونَ
تلفظی متن: Fabiayyi hadeethin baAAdahu yuminoona
ترجمہ: اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ