quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الرحمن کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

55:1

ٱلرَّحۡمَٰنُ ﴿1﴾

تلفظی متن: Alrrahmanu

ترجمہ: (خدا جو) نہایت مہربان

55:2

عَلَّمَ ٱلۡقُرۡءَانَ ﴿2﴾

تلفظی متن: AAallama alqurana

ترجمہ: اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی

55:3

خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ ﴿3﴾

تلفظی متن: Khalaqa alinsana

ترجمہ: اسی نے انسان کو پیدا کیا

55:4

عَلَّمَهُ ٱلۡبَيَانَ ﴿4﴾

تلفظی متن: AAallamahu albayana

ترجمہ: اسی نے اس کو بولنا سکھایا

55:5

ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٖ ﴿5﴾

تلفظی متن: Alshshamsu waalqamaru bihusbanin

ترجمہ: سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں

55:6

وَٱلنَّجۡمُ وَٱلشَّجَرُ يَسۡجُدَانِ ﴿6﴾

تلفظی متن: Waalnnajmu waalshshajaru yasjudani

ترجمہ: اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں

55:7

وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ ﴿7﴾

تلفظی متن: Waalssamaa rafaAAaha wawadaAAa almeezana

ترجمہ: اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی

55:8

أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِي ٱلۡمِيزَانِ ﴿8﴾

تلفظی متن: Alla tatghaw fee almeezani

ترجمہ: کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو

55:9

وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ ﴿9﴾

تلفظی متن: Waaqeemoo alwazna bialqisti wala tukhsiroo almeezana

ترجمہ: اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو

55:10

وَٱلۡأَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡأَنَامِ ﴿10﴾

تلفظی متن: Waalarda wadaAAaha lilanami

ترجمہ: اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی

55:11

فِيهَا فَٰكِهَةٞ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ ﴿11﴾

تلفظی متن: Feeha fakihatun waalnnakhlu thatu alakmami

ترجمہ: اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں

55:12

وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ ﴿12﴾

تلفظی متن: Waalhabbu thoo alAAasfi waalrrayhani

ترجمہ: اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول

55:13

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿13﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:14

خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِن صَلۡصَٰلٖ كَٱلۡفَخَّارِ ﴿14﴾

تلفظی متن: Khalaqa alinsana min salsalin kaalfakhkhari

ترجمہ: اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا

55:15

وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٖ مِّن نَّارٖ ﴿15﴾

تلفظی متن: Wakhalaqa aljanna min marijin min narin

ترجمہ: اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا

55:16

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿16﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:17

رَبُّ ٱلۡمَشۡرِقَيۡنِ وَرَبُّ ٱلۡمَغۡرِبَيۡنِ ﴿17﴾

تلفظی متن: Rabbu almashriqayni warabbu almaghribayni

ترجمہ: وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)

55:18

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿18﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:19

مَرَجَ ٱلۡبَحۡرَيۡنِ يَلۡتَقِيَانِ ﴿19﴾

تلفظی متن: Maraja albahrayni yaltaqiyani

ترجمہ: اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں

55:20

بَيۡنَهُمَا بَرۡزَخٞ لَّا يَبۡغِيَانِ ﴿20﴾

تلفظی متن: Baynahuma barzakhun la yabghiyani

ترجمہ: دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے

55:21

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿21﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:22

يَخۡرُجُ مِنۡهُمَا ٱللُّؤۡلُؤُ وَٱلۡمَرۡجَانُ ﴿22﴾

تلفظی متن: Yakhruju minhuma alluluo waalmarjanu

ترجمہ: دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں

55:23

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿23﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:24

وَلَهُ ٱلۡجَوَارِ ٱلۡمُنشَـَٔاتُ فِي ٱلۡبَحۡرِ كَٱلۡأَعۡلَٰمِ ﴿24﴾

تلفظی متن: Walahu aljawari almunshaatu fee albahri kaalaAAlami

ترجمہ: اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں

55:25

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿25﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:26

كُلُّ مَنۡ عَلَيۡهَا فَانٖ ﴿26﴾

تلفظی متن: Kullu man AAalayha fanin

ترجمہ: جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے

55:27

وَيَبۡقَىٰ وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ ﴿27﴾

تلفظی متن: Wayabqa wajhu rabbika thoo aljalali waalikrami

ترجمہ: اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی

55:28

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿28﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:29

يَسۡـَٔلُهُۥ مَن فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ كُلَّ يَوۡمٍ هُوَ فِي شَأۡنٖ ﴿29﴾

تلفظی متن: Yasaluhu man fee alssamawati waalardi kulla yawmin huwa fee shanin

ترجمہ: آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے

55:30

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿30﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:31

سَنَفۡرُغُ لَكُمۡ أَيُّهَ ٱلثَّقَلَانِ ﴿31﴾

تلفظی متن: Sanafrughu lakum ayyuha alththaqalani

ترجمہ: اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں

55:32

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿32﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:33

يَٰمَعۡشَرَ ٱلۡجِنِّ وَٱلۡإِنسِ إِنِ ٱسۡتَطَعۡتُمۡ أَن تَنفُذُواْ مِنۡ أَقۡطَارِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ فَٱنفُذُواْۚ لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلۡطَٰنٖ ﴿33﴾

تلفظی متن: Ya maAAshara aljinni waalinsi ini istataAAtum an tanfuthoo min aqtari alssamawati waalardi faonfuthoo la tanfuthoona illa bisultanin

ترجمہ: اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں

55:34

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿34﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:35

يُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٞ مِّن نَّارٖ وَنُحَاسٞ فَلَا تَنتَصِرَانِ ﴿35﴾

تلفظی متن: Yursalu AAalaykuma shuwathun min narin wanuhasun fala tantasirani

ترجمہ: تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے

55:36

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿36﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:37

فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ وَرۡدَةٗ كَٱلدِّهَانِ ﴿37﴾

تلفظی متن: Faitha inshaqqati alssamao fakanat wardatan kaalddihani

ترجمہ: پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا

55:38

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿38﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:39

فَيَوۡمَئِذٖ لَّا يُسۡـَٔلُ عَن ذَنۢبِهِۦٓ إِنسٞ وَلَا جَآنّٞ ﴿39﴾

تلفظی متن: Fayawmaithin la yusalu AAan thanbihi insun wala jannun

ترجمہ: اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے

55:40

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿40﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:41

يُعۡرَفُ ٱلۡمُجۡرِمُونَ بِسِيمَٰهُمۡ فَيُؤۡخَذُ بِٱلنَّوَٰصِي وَٱلۡأَقۡدَامِ ﴿41﴾

تلفظی متن: YuAArafu almujrimoona biseemahum fayukhathu bialnnawasee waalaqdami

ترجمہ: گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے

55:42

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿42﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:43

هَٰذِهِۦ جَهَنَّمُ ٱلَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا ٱلۡمُجۡرِمُونَ ﴿43﴾

تلفظی متن: Hathihi jahannamu allatee yukaththibu biha almujrimoona

ترجمہ: یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے

55:44

يَطُوفُونَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيمٍ ءَانٖ ﴿44﴾

تلفظی متن: Yatoofoona baynaha wabayna hameemin anin

ترجمہ: وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے

55:45

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿45﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:46

وَلِمَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ جَنَّتَانِ ﴿46﴾

تلفظی متن: Waliman khafa maqama rabbihi jannatani

ترجمہ: اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں

55:47

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿47﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:48

ذَوَاتَآ أَفۡنَانٖ ﴿48﴾

تلفظی متن: Thawata afnanin

ترجمہ: ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)

55:49

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿49﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:50

فِيهِمَا عَيۡنَانِ تَجۡرِيَانِ ﴿50﴾

تلفظی متن: Feehima AAaynani tajriyani

ترجمہ: ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں

55:51

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿51﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:52

فِيهِمَا مِن كُلِّ فَٰكِهَةٖ زَوۡجَانِ ﴿52﴾

تلفظی متن: Feehima min kulli fakihatin zawjani

ترجمہ: ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں

55:53

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿53﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:54

مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشِۭ بَطَآئِنُهَا مِنۡ إِسۡتَبۡرَقٖۚ وَجَنَى ٱلۡجَنَّتَيۡنِ دَانٖ ﴿54﴾

تلفظی متن: Muttakieena AAala furushin batainuha min istabraqin wajana aljannatayni danin

ترجمہ: (اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں

55:55

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿55﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:56

فِيهِنَّ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ إِنسٞ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنّٞ ﴿56﴾

تلفظی متن: Feehinna qasiratu alttarfi lam yatmithhunna insun qablahum wala jannun

ترجمہ: ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے

55:57

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿57﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:58

كَأَنَّهُنَّ ٱلۡيَاقُوتُ وَٱلۡمَرۡجَانُ ﴿58﴾

تلفظی متن: Kaannahunna alyaqootu waalmarjanu

ترجمہ: گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں

55:59

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿59﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:60

هَلۡ جَزَآءُ ٱلۡإِحۡسَٰنِ إِلَّا ٱلۡإِحۡسَٰنُ ﴿60﴾

تلفظی متن: Hal jazao alihsani illa alihsanu

ترجمہ: نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے

55:61

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿61﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:62

وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ ﴿62﴾

تلفظی متن: Wamin doonihima jannatani

ترجمہ: اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں

55:63

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿63﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:64

مُدۡهَآمَّتَانِ ﴿64﴾

تلفظی متن: Mudhammatani

ترجمہ: دونوں خوب گہرے سبز

55:65

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿65﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:66

فِيهِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ ﴿66﴾

تلفظی متن: Feehima AAaynani naddakhatani

ترجمہ: ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں

55:67

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿67﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:68

فِيهِمَا فَٰكِهَةٞ وَنَخۡلٞ وَرُمَّانٞ ﴿68﴾

تلفظی متن: Feehima fakihatun wanakhlun warummanun

ترجمہ: ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں

55:69

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿69﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:70

فِيهِنَّ خَيۡرَٰتٌ حِسَانٞ ﴿70﴾

تلفظی متن: Feehinna khayratun hisanun

ترجمہ: ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں

55:71

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿71﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:72

حُورٞ مَّقۡصُورَٰتٞ فِي ٱلۡخِيَامِ ﴿72﴾

تلفظی متن: Hoorun maqsooratun fee alkhiyami

ترجمہ: (وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)

55:73

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿73﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:74

لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ إِنسٞ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنّٞ ﴿74﴾

تلفظی متن: Lam yatmithhunna insun qablahum wala jannun

ترجمہ: ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے

55:75

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿75﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:76

مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ رَفۡرَفٍ خُضۡرٖ وَعَبۡقَرِيٍّ حِسَانٖ ﴿76﴾

تلفظی متن: Muttakieena AAala rafrafin khudrin waAAabqariyyin hisanin

ترجمہ: سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے

55:77

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿77﴾

تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

55:78

تَبَٰرَكَ ٱسۡمُ رَبِّكَ ذِي ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ ﴿78﴾

تلفظی متن: Tabaraka ismu rabbika thee aljalali waalikrami

ترجمہ: (اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ