quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النازعات کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

79:1

وَٱلنَّـٰزِعَٰتِ غَرۡقٗا ﴿1﴾

تلفظی متن: WaalnnaziAAati gharqan

ترجمہ: ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں

79:2

وَٱلنَّـٰشِطَٰتِ نَشۡطٗا ﴿2﴾

تلفظی متن: Waalnnashitati nashtan

ترجمہ: اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں

79:3

وَٱلسَّـٰبِحَٰتِ سَبۡحٗا ﴿3﴾

تلفظی متن: Waalssabihati sabhan

ترجمہ: اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں

79:4

فَٱلسَّـٰبِقَٰتِ سَبۡقٗا ﴿4﴾

تلفظی متن: Faalssabiqati sabqan

ترجمہ: پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں

79:5

فَٱلۡمُدَبِّرَٰتِ أَمۡرٗا ﴿5﴾

تلفظی متن: Faalmudabbirati amran

ترجمہ: پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں

79:6

يَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ ﴿6﴾

تلفظی متن: Yawma tarjufu alrrajifatu

ترجمہ: (کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا

79:7

تَتۡبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ ﴿7﴾

تلفظی متن: TatbaAAuha alrradifatu

ترجمہ: پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا

79:8

قُلُوبٞ يَوۡمَئِذٖ وَاجِفَةٌ ﴿8﴾

تلفظی متن: Quloobun yawmaithin wajifatun

ترجمہ: اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے

79:9

أَبۡصَٰرُهَا خَٰشِعَةٞ ﴿9﴾

تلفظی متن: Absaruha khashiAAatun

ترجمہ: اور آنکھیں جھکی ہوئی

79:10

يَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرۡدُودُونَ فِي ٱلۡحَافِرَةِ ﴿10﴾

تلفظی متن: Yaqooloona ainna lamardoodoona fee alhafirati

ترجمہ: (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے

79:11

أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمٗا نَّخِرَةٗ ﴿11﴾

تلفظی متن: Aitha kunna AAithaman nakhiratan

ترجمہ: بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)

79:12

قَالُواْ تِلۡكَ إِذٗا كَرَّةٌ خَاسِرَةٞ ﴿12﴾

تلفظی متن: Qaloo tilka ithan karratun khasiratun

ترجمہ: کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے

79:13

فَإِنَّمَا هِيَ زَجۡرَةٞ وَٰحِدَةٞ ﴿13﴾

تلفظی متن: Fainnama hiya zajratun wahidatun

ترجمہ: وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی

79:14

فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ ﴿14﴾

تلفظی متن: Faitha hum bialssahirati

ترجمہ: اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے

79:15

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ مُوسَىٰٓ ﴿15﴾

تلفظی متن: Hal ataka hadeethu moosa

ترجمہ: بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے

79:16

إِذۡ نَادَىٰهُ رَبُّهُۥ بِٱلۡوَادِ ٱلۡمُقَدَّسِ طُوًى ﴿16﴾

تلفظی متن: Ith nadahu rabbuhu bialwadi almuqaddasi tuwan

ترجمہ: جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا

79:17

ٱذۡهَبۡ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ ﴿17﴾

تلفظی متن: Ithhab ila firAAawna innahu tagha

ترجمہ: (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے

79:18

فَقُلۡ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ ﴿18﴾

تلفظی متن: Faqul hal laka ila an tazakka

ترجمہ: اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟

79:19

وَأَهۡدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخۡشَىٰ ﴿19﴾

تلفظی متن: Waahdiyaka ila rabbika fatakhsha

ترجمہ: اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو

79:20

فَأَرَىٰهُ ٱلۡأٓيَةَ ٱلۡكُبۡرَىٰ ﴿20﴾

تلفظی متن: Faarahu alayata alkubra

ترجمہ: غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی

79:21

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ ﴿21﴾

تلفظی متن: Fakaththaba waAAasa

ترجمہ: مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا

79:22

ثُمَّ أَدۡبَرَ يَسۡعَىٰ ﴿22﴾

تلفظی متن: Thumma adbara yasAAa

ترجمہ: پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا

79:23

فَحَشَرَ فَنَادَىٰ ﴿23﴾

تلفظی متن: Fahashara fanada

ترجمہ: اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا

79:24

فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلۡأَعۡلَىٰ ﴿24﴾

تلفظی متن: Faqala ana rabbukumu alaAAla

ترجمہ: کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں

79:25

فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلۡأٓخِرَةِ وَٱلۡأُولَىٰٓ ﴿25﴾

تلفظی متن: Faakhathahu Allahu nakala alakhirati waaloola

ترجمہ: تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا

79:26

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبۡرَةٗ لِّمَن يَخۡشَىٰٓ ﴿26﴾

تلفظی متن: Inna fee thalika laAAibratan liman yakhsha

ترجمہ: جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے

79:27

ءَأَنتُمۡ أَشَدُّ خَلۡقًا أَمِ ٱلسَّمَآءُۚ بَنَىٰهَا ﴿27﴾

تلفظی متن: Aantum ashaddu khalqan ami alssamao banaha

ترجمہ: بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا

79:28

رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا ﴿28﴾

تلفظی متن: RafaAAa samkaha fasawwaha

ترجمہ: اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا

79:29

وَأَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَأَخۡرَجَ ضُحَىٰهَا ﴿29﴾

تلفظی متن: Waaghtasha laylaha waakhraja duhaha

ترجمہ: اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی

79:30

وَٱلۡأَرۡضَ بَعۡدَ ذَٰلِكَ دَحَىٰهَآ ﴿30﴾

تلفظی متن: Waalarda baAAda thalika dahaha

ترجمہ: اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا

79:31

أَخۡرَجَ مِنۡهَا مَآءَهَا وَمَرۡعَىٰهَا ﴿31﴾

تلفظی متن: Akhraja minha maaha wamarAAaha

ترجمہ: اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا

79:32

وَٱلۡجِبَالَ أَرۡسَىٰهَا ﴿32﴾

تلفظی متن: Waaljibala arsaha

ترجمہ: اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا

79:33

مَتَٰعٗا لَّكُمۡ وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡ ﴿33﴾

تلفظی متن: MataAAan lakum walianAAamikum

ترجمہ: یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا )

79:34

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلطَّآمَّةُ ٱلۡكُبۡرَىٰ ﴿34﴾

تلفظی متن: Faitha jaati alttammatu alkubra

ترجمہ: تو جب بڑی آفت آئے گی

79:35

يَوۡمَ يَتَذَكَّرُ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا سَعَىٰ ﴿35﴾

تلفظی متن: Yawma yatathakkaru alinsanu ma saAAa

ترجمہ: اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا

79:36

وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ ﴿36﴾

تلفظی متن: Waburrizati aljaheemu liman yara

ترجمہ: اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی

79:37

فَأَمَّا مَن طَغَىٰ ﴿37﴾

تلفظی متن: Faamma man tagha

ترجمہ: تو جس نے سرکشی کی

79:38

وَءَاثَرَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا ﴿38﴾

تلفظی متن: Waathara alhayata alddunya

ترجمہ: اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا

79:39

فَإِنَّ ٱلۡجَحِيمَ هِيَ ٱلۡمَأۡوَىٰ ﴿39﴾

تلفظی متن: Fainna aljaheema hiya almawa

ترجمہ: اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے

79:40

وَأَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى ٱلنَّفۡسَ عَنِ ٱلۡهَوَىٰ ﴿40﴾

تلفظی متن: Waama man khafa maqama rabbihi wanaha alnnafsa AAani alhawa

ترجمہ: اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا

79:41

فَإِنَّ ٱلۡجَنَّةَ هِيَ ٱلۡمَأۡوَىٰ ﴿41﴾

تلفظی متن: Fainna aljannata hiya almawa

ترجمہ: اس کا ٹھکانہ بہشت ہے

79:42

يَسۡـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرۡسَىٰهَا ﴿42﴾

تلفظی متن: Yasaloonaka AAani alssaAAati ayyana mursaha

ترجمہ: (اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟

79:43

فِيمَ أَنتَ مِن ذِكۡرَىٰهَآ ﴿43﴾

تلفظی متن: Feema anta min thikraha

ترجمہ: سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو

79:44

إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَآ ﴿44﴾

تلفظی متن: Ila rabbika muntahaha

ترجمہ: اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)

79:45

إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخۡشَىٰهَا ﴿45﴾

تلفظی متن: Innama anta munthiru man yakhshaha

ترجمہ: جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو

79:46

كَأَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوٓاْ إِلَّا عَشِيَّةً أَوۡ ضُحَىٰهَا ﴿46﴾

تلفظی متن: Kaannahum yawma yarawnaha lam yalbathoo illa AAashiyyatan aw duhaha

ترجمہ: جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ