إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ ﴿1﴾إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ
تلفظی متن: Itha waqaAAati alwaqiAAatu
ترجمہ: جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ ﴿1﴾إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ
تلفظی متن: Itha waqaAAati alwaqiAAatu
ترجمہ: جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے
لَيۡسَ لِوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌ ﴿2﴾لَيۡسَ لِوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌ
تلفظی متن: Laysa liwaqAAatiha kathibatun
ترجمہ: اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں
خَافِضَةٞ رَّافِعَةٌ ﴿3﴾خَافِضَةٞ رَّافِعَةٌ
تلفظی متن: Khafidatun rafiAAatun
ترجمہ: کسی کو پست کرے کسی کو بلند
إِذَا رُجَّتِ ٱلۡأَرۡضُ رَجّٗا ﴿4﴾إِذَا رُجَّتِ ٱلۡأَرۡضُ رَجّٗا
تلفظی متن: Itha rujjati alardu rajjan
ترجمہ: جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے
وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسّٗا ﴿5﴾وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسّٗا
تلفظی متن: Wabussati aljibalu bassan
ترجمہ: اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں
فَكَانَتۡ هَبَآءٗ مُّنۢبَثّٗا ﴿6﴾فَكَانَتۡ هَبَآءٗ مُّنۢبَثّٗا
تلفظی متن: Fakanat habaan munbaththan
ترجمہ: پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
وَكُنتُمۡ أَزۡوَٰجٗا ثَلَٰثَةٗ ﴿7﴾وَكُنتُمۡ أَزۡوَٰجٗا ثَلَٰثَةٗ
تلفظی متن: Wakuntum azwajan thalathatan
ترجمہ: اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ
فَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ ﴿8﴾فَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ
تلفظی متن: Faashabu almaymanati ma ashabu almaymanati
ترجمہ: تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں
وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ ﴿9﴾وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ
تلفظی متن: Waashabu almashamati ma ashabu almashamati
ترجمہ: اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں
وَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلسَّـٰبِقُونَ ﴿10﴾وَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلسَّـٰبِقُونَ
تلفظی متن: Waalssabiqoona alssabiqoona
ترجمہ: اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
أُوْلَـٰٓئِكَ ٱلۡمُقَرَّبُونَ ﴿11﴾أُوْلَـٰٓئِكَ ٱلۡمُقَرَّبُونَ
تلفظی متن: Olaika almuqarraboona
ترجمہ: وہی (خدا کے) مقرب ہیں
فِي جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ ﴿12﴾فِي جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ
تلفظی متن: Fee jannati alnnaAAeemi
ترجمہ: نعمت کے بہشتوں میں
ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿13﴾ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ
تلفظی متن: Thullatun mina alawwaleena
ترجمہ: وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
وَقَلِيلٞ مِّنَ ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿14﴾وَقَلِيلٞ مِّنَ ٱلۡأٓخِرِينَ
تلفظی متن: Waqaleelun mina alakhireena
ترجمہ: اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
عَلَىٰ سُرُرٖ مَّوۡضُونَةٖ ﴿15﴾عَلَىٰ سُرُرٖ مَّوۡضُونَةٖ
تلفظی متن: AAala sururin mawdoonatin
ترجمہ: (لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيۡهَا مُتَقَٰبِلِينَ ﴿16﴾مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيۡهَا مُتَقَٰبِلِينَ
تلفظی متن: Muttakieena AAalayha mutaqabileena
ترجمہ: آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
يَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ ﴿17﴾يَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ
تلفظی متن: Yatoofu AAalayhim wildanun mukhalladoona
ترجمہ: نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
بِأَكۡوَابٖ وَأَبَارِيقَ وَكَأۡسٖ مِّن مَّعِينٖ ﴿18﴾بِأَكۡوَابٖ وَأَبَارِيقَ وَكَأۡسٖ مِّن مَّعِينٖ
تلفظی متن: Biakwabin waabareeqa wakasin min maAAeenin
ترجمہ: یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
لَّا يُصَدَّعُونَ عَنۡهَا وَلَا يُنزِفُونَ ﴿19﴾لَّا يُصَدَّعُونَ عَنۡهَا وَلَا يُنزِفُونَ
تلفظی متن: La yusaddaAAoona AAanha wala yunzifoona
ترجمہ: اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
وَفَٰكِهَةٖ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ ﴿20﴾وَفَٰكِهَةٖ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ
تلفظی متن: Wafakihatin mimma yatakhayyaroona
ترجمہ: اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
وَلَحۡمِ طَيۡرٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ ﴿21﴾وَلَحۡمِ طَيۡرٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ
تلفظی متن: Walahmi tayrin mimma yashtahoona
ترجمہ: اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
وَحُورٌ عِينٞ ﴿22﴾وَحُورٌ عِينٞ
تلفظی متن: Wahoorun AAeenun
ترجمہ: اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
كَأَمۡثَٰلِ ٱللُّؤۡلُوِٕ ٱلۡمَكۡنُونِ ﴿23﴾كَأَمۡثَٰلِ ٱللُّؤۡلُوِٕ ٱلۡمَكۡنُونِ
تلفظی متن: Kaamthali allului almaknooni
ترجمہ: جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
جَزَآءَۢ بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴿24﴾جَزَآءَۢ بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ
تلفظی متن: Jazaan bima kanoo yaAAmaloona
ترجمہ: یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
لَا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا تَأۡثِيمًا ﴿25﴾لَا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا تَأۡثِيمًا
تلفظی متن: La yasmaAAoona feeha laghwan wala tatheeman
ترجمہ: وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ
إِلَّا قِيلٗا سَلَٰمٗا سَلَٰمٗا ﴿26﴾إِلَّا قِيلٗا سَلَٰمٗا سَلَٰمٗا
تلفظی متن: Illa qeelan salaman salaman
ترجمہ: ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ ﴿27﴾وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ
تلفظی متن: Waashabu alyameeni ma ashabu alyameeni
ترجمہ: اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
فِي سِدۡرٖ مَّخۡضُودٖ ﴿28﴾فِي سِدۡرٖ مَّخۡضُودٖ
تلفظی متن: Fee sidrin makhdoodin
ترجمہ: (یعنی) بےخار کی بیریوں
وَطَلۡحٖ مَّنضُودٖ ﴿29﴾وَطَلۡحٖ مَّنضُودٖ
تلفظی متن: Watalhin mandoodin
ترجمہ: اور تہہ بہ تہہ کیلوں
وَظِلّٖ مَّمۡدُودٖ ﴿30﴾وَظِلّٖ مَّمۡدُودٖ
تلفظی متن: Wathillin mamdoodin
ترجمہ: اور لمبے لمبے سایوں
وَمَآءٖ مَّسۡكُوبٖ ﴿31﴾وَمَآءٖ مَّسۡكُوبٖ
تلفظی متن: Wamain maskoobin
ترجمہ: اور پانی کے جھرنوں
وَفَٰكِهَةٖ كَثِيرَةٖ ﴿32﴾وَفَٰكِهَةٖ كَثِيرَةٖ
تلفظی متن: Wafakihatin katheeratin
ترجمہ: اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
لَّا مَقۡطُوعَةٖ وَلَا مَمۡنُوعَةٖ ﴿33﴾لَّا مَقۡطُوعَةٖ وَلَا مَمۡنُوعَةٖ
تلفظی متن: La maqtooAAatin wala mamnooAAatin
ترجمہ: جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
وَفُرُشٖ مَّرۡفُوعَةٍ ﴿34﴾وَفُرُشٖ مَّرۡفُوعَةٍ
تلفظی متن: Wafurushin marfooAAatin
ترجمہ: اور اونچے اونچے فرشوں میں
إِنَّآ أَنشَأۡنَٰهُنَّ إِنشَآءٗ ﴿35﴾إِنَّآ أَنشَأۡنَٰهُنَّ إِنشَآءٗ
تلفظی متن: Inna anshanahunna inshaan
ترجمہ: ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا
فَجَعَلۡنَٰهُنَّ أَبۡكَارًا ﴿36﴾فَجَعَلۡنَٰهُنَّ أَبۡكَارًا
تلفظی متن: FajaAAalnahunna abkaran
ترجمہ: تو ان کو کنواریاں بنایا
عُرُبًا أَتۡرَابٗا ﴿37﴾عُرُبًا أَتۡرَابٗا
تلفظی متن: AAuruban atraban
ترجمہ: (اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
لِّأَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ ﴿38﴾لِّأَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ
تلفظی متن: Liashabi alyameeni
ترجمہ: یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿39﴾ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ
تلفظی متن: Thullatun mina alawwaleena
ترجمہ: (یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
وَثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿40﴾وَثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأٓخِرِينَ
تلفظی متن: Wathullatun mina alakhireena
ترجمہ: اور بہت سے پچھلوں میں سے
وَأَصۡحَٰبُ ٱلشِّمَالِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلشِّمَالِ ﴿41﴾وَأَصۡحَٰبُ ٱلشِّمَالِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلشِّمَالِ
تلفظی متن: Waashabu alshshimali ma ashabu alshshimali
ترجمہ: اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں
فِي سَمُومٖ وَحَمِيمٖ ﴿42﴾فِي سَمُومٖ وَحَمِيمٖ
تلفظی متن: Fee samoomin wahameemin
ترجمہ: (یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
وَظِلّٖ مِّن يَحۡمُومٖ ﴿43﴾وَظِلّٖ مِّن يَحۡمُومٖ
تلفظی متن: Wathillin min yahmoomin
ترجمہ: اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں
لَّا بَارِدٖ وَلَا كَرِيمٍ ﴿44﴾لَّا بَارِدٖ وَلَا كَرِيمٍ
تلفظی متن: La baridin wala kareemin
ترجمہ: (جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُتۡرَفِينَ ﴿45﴾إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُتۡرَفِينَ
تلفظی متن: Innahum kanoo qabla thalika mutrafeena
ترجمہ: یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
وَكَانُواْ يُصِرُّونَ عَلَى ٱلۡحِنثِ ٱلۡعَظِيمِ ﴿46﴾وَكَانُواْ يُصِرُّونَ عَلَى ٱلۡحِنثِ ٱلۡعَظِيمِ
تلفظی متن: Wakanoo yusirroona AAala alhinthi alAAatheemi
ترجمہ: اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
وَكَانُواْ يَقُولُونَ أَئِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَ ﴿47﴾وَكَانُواْ يَقُولُونَ أَئِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَ
تلفظی متن: Wakanoo yaqooloona aitha mitna wakunna turaban waAAithaman ainna lamabAAoothoona
ترجمہ: اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟
أَوَءَابَآؤُنَا ٱلۡأَوَّلُونَ ﴿48﴾أَوَءَابَآؤُنَا ٱلۡأَوَّلُونَ
تلفظی متن: Awa abaona alawwaloona
ترجمہ: اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
قُلۡ إِنَّ ٱلۡأَوَّلِينَ وَٱلۡأٓخِرِينَ ﴿49﴾قُلۡ إِنَّ ٱلۡأَوَّلِينَ وَٱلۡأٓخِرِينَ
تلفظی متن: Qul inna alawwaleena waalakhireena
ترجمہ: کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
لَمَجۡمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَٰتِ يَوۡمٖ مَّعۡلُومٖ ﴿50﴾لَمَجۡمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَٰتِ يَوۡمٖ مَّعۡلُومٖ
تلفظی متن: LamajmooAAoona ila meeqati yawmin maAAloomin
ترجمہ: (سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
ثُمَّ إِنَّكُمۡ أَيُّهَا ٱلضَّآلُّونَ ٱلۡمُكَذِّبُونَ ﴿51﴾ثُمَّ إِنَّكُمۡ أَيُّهَا ٱلضَّآلُّونَ ٱلۡمُكَذِّبُونَ
تلفظی متن: Thumma innakum ayyuha alddalloona almukaththiboona
ترجمہ: پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
لَأٓكِلُونَ مِن شَجَرٖ مِّن زَقُّومٖ ﴿52﴾لَأٓكِلُونَ مِن شَجَرٖ مِّن زَقُّومٖ
تلفظی متن: Laakiloona min shajarin min zaqqoomin
ترجمہ: تھوہر کے درخت کھاؤ گے
فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ ﴿53﴾فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ
تلفظی متن: Famalioona minha albutoona
ترجمہ: اور اسی سے پیٹ بھرو گے
فَشَٰرِبُونَ عَلَيۡهِ مِنَ ٱلۡحَمِيمِ ﴿54﴾فَشَٰرِبُونَ عَلَيۡهِ مِنَ ٱلۡحَمِيمِ
تلفظی متن: Fashariboona AAalayhi mina alhameemi
ترجمہ: اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے
فَشَٰرِبُونَ شُرۡبَ ٱلۡهِيمِ ﴿55﴾فَشَٰرِبُونَ شُرۡبَ ٱلۡهِيمِ
تلفظی متن: Fashariboona shurba alheemi
ترجمہ: اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
هَٰذَا نُزُلُهُمۡ يَوۡمَ ٱلدِّينِ ﴿56﴾هَٰذَا نُزُلُهُمۡ يَوۡمَ ٱلدِّينِ
تلفظی متن: Hatha nuzuluhum yawma alddeeni
ترجمہ: جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
نَحۡنُ خَلَقۡنَٰكُمۡ فَلَوۡلَا تُصَدِّقُونَ ﴿57﴾نَحۡنُ خَلَقۡنَٰكُمۡ فَلَوۡلَا تُصَدِّقُونَ
تلفظی متن: Nahnu khalaqnakum falawla tusaddiqoona
ترجمہ: ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟
أَفَرَءَيۡتُم مَّا تُمۡنُونَ ﴿58﴾أَفَرَءَيۡتُم مَّا تُمۡنُونَ
تلفظی متن: Afaraaytum ma tumnoona
ترجمہ: دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
ءَأَنتُمۡ تَخۡلُقُونَهُۥٓ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡخَٰلِقُونَ ﴿59﴾ءَأَنتُمۡ تَخۡلُقُونَهُۥٓ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡخَٰلِقُونَ
تلفظی متن: Aantum takhluqoonahu am nahnu alkhaliqoona
ترجمہ: کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ ٱلۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ ﴿60﴾نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ ٱلۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ
تلفظی متن: Nahnu qaddarna baynakumu almawta wama nahnu bimasbooqeena
ترجمہ: ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں
عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ أَمۡثَٰلَكُمۡ وَنُنشِئَكُمۡ فِي مَا لَا تَعۡلَمُونَ ﴿61﴾عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ أَمۡثَٰلَكُمۡ وَنُنشِئَكُمۡ فِي مَا لَا تَعۡلَمُونَ
تلفظی متن: AAala an nubaddila amthalakum wanunshiakum fee ma la taAAlamoona
ترجمہ: کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں
وَلَقَدۡ عَلِمۡتُمُ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُولَىٰ فَلَوۡلَا تَذَكَّرُونَ ﴿62﴾وَلَقَدۡ عَلِمۡتُمُ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُولَىٰ فَلَوۡلَا تَذَكَّرُونَ
تلفظی متن: Walaqad AAalimtumu alnnashata aloola falawla tathakkaroona
ترجمہ: اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
أَفَرَءَيۡتُم مَّا تَحۡرُثُونَ ﴿63﴾أَفَرَءَيۡتُم مَّا تَحۡرُثُونَ
تلفظی متن: Afaraaytum ma tahruthoona
ترجمہ: بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
ءَأَنتُمۡ تَزۡرَعُونَهُۥٓ أَمۡ نَحۡنُ ٱلزَّـٰرِعُونَ ﴿64﴾ءَأَنتُمۡ تَزۡرَعُونَهُۥٓ أَمۡ نَحۡنُ ٱلزَّـٰرِعُونَ
تلفظی متن: Aantum tazraAAoonahu am nahnu alzzariAAoona
ترجمہ: تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
لَوۡ نَشَآءُ لَجَعَلۡنَٰهُ حُطَٰمٗا فَظَلۡتُمۡ تَفَكَّهُونَ ﴿65﴾لَوۡ نَشَآءُ لَجَعَلۡنَٰهُ حُطَٰمٗا فَظَلۡتُمۡ تَفَكَّهُونَ
تلفظی متن: Law nashao lajaAAalnahu hutaman fathaltum tafakkahoona
ترجمہ: اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ
إِنَّا لَمُغۡرَمُونَ ﴿66﴾إِنَّا لَمُغۡرَمُونَ
تلفظی متن: Inna lamughramoona
ترجمہ: (کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے
بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ ﴿67﴾بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ
تلفظی متن: Bal nahnu mahroomoona
ترجمہ: بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
أَفَرَءَيۡتُمُ ٱلۡمَآءَ ٱلَّذِي تَشۡرَبُونَ ﴿68﴾أَفَرَءَيۡتُمُ ٱلۡمَآءَ ٱلَّذِي تَشۡرَبُونَ
تلفظی متن: Afaraaytumu almaa allathee tashraboona
ترجمہ: بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو
ءَأَنتُمۡ أَنزَلۡتُمُوهُ مِنَ ٱلۡمُزۡنِ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنزِلُونَ ﴿69﴾ءَأَنتُمۡ أَنزَلۡتُمُوهُ مِنَ ٱلۡمُزۡنِ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنزِلُونَ
تلفظی متن: Aantum anzaltumoohu mina almuzni am nahnu almunziloona
ترجمہ: کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟
لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنَٰهُ أُجَاجٗا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُونَ ﴿70﴾لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنَٰهُ أُجَاجٗا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُونَ
تلفظی متن: Law nashao jaAAalnahu ojajan falawla tashkuroona
ترجمہ: اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
أَفَرَءَيۡتُمُ ٱلنَّارَ ٱلَّتِي تُورُونَ ﴿71﴾أَفَرَءَيۡتُمُ ٱلنَّارَ ٱلَّتِي تُورُونَ
تلفظی متن: Afaraaytumu alnnara allatee tooroona
ترجمہ: بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو
ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَآ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ ﴿72﴾ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَآ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ
تلفظی متن: Aantum anshatum shajarataha am nahnu almunshioona
ترجمہ: کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟
نَحۡنُ جَعَلۡنَٰهَا تَذۡكِرَةٗ وَمَتَٰعٗا لِّلۡمُقۡوِينَ ﴿73﴾نَحۡنُ جَعَلۡنَٰهَا تَذۡكِرَةٗ وَمَتَٰعٗا لِّلۡمُقۡوِينَ
تلفظی متن: Nahnu jaAAalnaha tathkiratan wamataAAan lilmuqweena
ترجمہ: ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ ﴿74﴾فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ
تلفظی متن: Fasabbih biismi rabbika alAAatheemi
ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَوَٰقِعِ ٱلنُّجُومِ ﴿75﴾۞فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَوَٰقِعِ ٱلنُّجُومِ
تلفظی متن: Fala oqsimu bimawaqiAAi alnnujoomi
ترجمہ: ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم
وَإِنَّهُۥ لَقَسَمٞ لَّوۡ تَعۡلَمُونَ عَظِيمٌ ﴿76﴾وَإِنَّهُۥ لَقَسَمٞ لَّوۡ تَعۡلَمُونَ عَظِيمٌ
تلفظی متن: Wainnahu laqasamun law taAAlamoona AAatheemun
ترجمہ: اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
إِنَّهُۥ لَقُرۡءَانٞ كَرِيمٞ ﴿77﴾إِنَّهُۥ لَقُرۡءَانٞ كَرِيمٞ
تلفظی متن: Innahu laquranun kareemun
ترجمہ: کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
فِي كِتَٰبٖ مَّكۡنُونٖ ﴿78﴾فِي كِتَٰبٖ مَّكۡنُونٖ
تلفظی متن: Fee kitabin maknoonin
ترجمہ: (جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
لَّا يَمَسُّهُۥٓ إِلَّا ٱلۡمُطَهَّرُونَ ﴿79﴾لَّا يَمَسُّهُۥٓ إِلَّا ٱلۡمُطَهَّرُونَ
تلفظی متن: La yamassuhu illa almutahharoona
ترجمہ: اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں
تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿80﴾تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
تلفظی متن: Tanzeelun min rabbi alAAalameena
ترجمہ: پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
أَفَبِهَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ أَنتُم مُّدۡهِنُونَ ﴿81﴾أَفَبِهَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ أَنتُم مُّدۡهِنُونَ
تلفظی متن: Afabihatha alhadeethi antum mudhinoona
ترجمہ: کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
وَتَجۡعَلُونَ رِزۡقَكُمۡ أَنَّكُمۡ تُكَذِّبُونَ ﴿82﴾وَتَجۡعَلُونَ رِزۡقَكُمۡ أَنَّكُمۡ تُكَذِّبُونَ
تلفظی متن: WatajAAaloona rizqakum annakum tukaththiboona
ترجمہ: اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
فَلَوۡلَآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلۡحُلۡقُومَ ﴿83﴾فَلَوۡلَآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلۡحُلۡقُومَ
تلفظی متن: Falawla itha balaghati alhulqooma
ترجمہ: بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
وَأَنتُمۡ حِينَئِذٖ تَنظُرُونَ ﴿84﴾وَأَنتُمۡ حِينَئِذٖ تَنظُرُونَ
تلفظی متن: Waantum heenaithin tanthuroona
ترجمہ: اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
وَنَحۡنُ أَقۡرَبُ إِلَيۡهِ مِنكُمۡ وَلَٰكِن لَّا تُبۡصِرُونَ ﴿85﴾وَنَحۡنُ أَقۡرَبُ إِلَيۡهِ مِنكُمۡ وَلَٰكِن لَّا تُبۡصِرُونَ
تلفظی متن: Wanahnu aqrabu ilayhi minkum walakin la tubsiroona
ترجمہ: اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
فَلَوۡلَآ إِن كُنتُمۡ غَيۡرَ مَدِينِينَ ﴿86﴾فَلَوۡلَآ إِن كُنتُمۡ غَيۡرَ مَدِينِينَ
تلفظی متن: Falawla in kuntum ghayra madeeneena
ترجمہ: پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
تَرۡجِعُونَهَآ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴿87﴾تَرۡجِعُونَهَآ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ
تلفظی متن: TarjiAAoonaha in kuntum sadiqeena
ترجمہ: تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُقَرَّبِينَ ﴿88﴾فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُقَرَّبِينَ
تلفظی متن: Faamma in kana mina almuqarrabeena
ترجمہ: پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
فَرَوۡحٞ وَرَيۡحَانٞ وَجَنَّتُ نَعِيمٖ ﴿89﴾فَرَوۡحٞ وَرَيۡحَانٞ وَجَنَّتُ نَعِيمٖ
تلفظی متن: Farawhun warayhanun wajannatu naAAeemin
ترجمہ: تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ ﴿90﴾وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ
تلفظی متن: Waamma in kana min ashabi alyameeni
ترجمہ: اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
فَسَلَٰمٞ لَّكَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ ﴿91﴾فَسَلَٰمٞ لَّكَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ
تلفظی متن: Fasalamun laka min ashabi alyameeni
ترجمہ: تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُكَذِّبِينَ ٱلضَّآلِّينَ ﴿92﴾وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُكَذِّبِينَ ٱلضَّآلِّينَ
تلفظی متن: Waamma in kana mina almukaththibeena alddalleena
ترجمہ: اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
فَنُزُلٞ مِّنۡ حَمِيمٖ ﴿93﴾فَنُزُلٞ مِّنۡ حَمِيمٖ
تلفظی متن: Fanuzulun min hameemin
ترجمہ: تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
وَتَصۡلِيَةُ جَحِيمٍ ﴿94﴾وَتَصۡلِيَةُ جَحِيمٍ
تلفظی متن: Watasliyatu jaheemin
ترجمہ: اور جہنم میں داخل کیا جانا
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ حَقُّ ٱلۡيَقِينِ ﴿95﴾إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ حَقُّ ٱلۡيَقِينِ
تلفظی متن: Inna hatha lahuwa haqqu alyaqeeni
ترجمہ: یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ ﴿96﴾فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ
تلفظی متن: Fasabbih biismi rabbika alAAatheemi
ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ