وَٱلنَّجۡمِ إِذَا هَوَىٰ ﴿1﴾وَٱلنَّجۡمِ إِذَا هَوَىٰ
تلفظی متن: Waalnnajmi itha hawa
ترجمہ: تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے
قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں
وَٱلنَّجۡمِ إِذَا هَوَىٰ ﴿1﴾وَٱلنَّجۡمِ إِذَا هَوَىٰ
تلفظی متن: Waalnnajmi itha hawa
ترجمہ: تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے
مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمۡ وَمَا غَوَىٰ ﴿2﴾مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمۡ وَمَا غَوَىٰ
تلفظی متن: Ma dalla sahibukum wama ghawa
ترجمہ: کہ تمہارے رفیق (محمدﷺ) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیں
وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ ﴿3﴾وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ
تلفظی متن: Wama yantiqu AAani alhawa
ترجمہ: اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں
إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٞ يُوحَىٰ ﴿4﴾إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٞ يُوحَىٰ
تلفظی متن: In huwa illa wahyun yooha
ترجمہ: یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے
عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلۡقُوَىٰ ﴿5﴾عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلۡقُوَىٰ
تلفظی متن: AAallamahu shadeedu alquwa
ترجمہ: ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا
ذُو مِرَّةٖ فَٱسۡتَوَىٰ ﴿6﴾ذُو مِرَّةٖ فَٱسۡتَوَىٰ
تلفظی متن: Thoo mirratin faistawa
ترجمہ: (یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے
وَهُوَ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡأَعۡلَىٰ ﴿7﴾وَهُوَ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡأَعۡلَىٰ
تلفظی متن: Wahuwa bialofuqi alaAAla
ترجمہ: اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ ﴿8﴾ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ
تلفظی متن: Thumma dana fatadalla
ترجمہ: پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے
فَكَانَ قَابَ قَوۡسَيۡنِ أَوۡ أَدۡنَىٰ ﴿9﴾فَكَانَ قَابَ قَوۡسَيۡنِ أَوۡ أَدۡنَىٰ
تلفظی متن: Fakana qaba qawsayni aw adna
ترجمہ: تو دو کمان کے فاصلے پر یا اس سے بھی کم
فَأَوۡحَىٰٓ إِلَىٰ عَبۡدِهِۦ مَآ أَوۡحَىٰ ﴿10﴾فَأَوۡحَىٰٓ إِلَىٰ عَبۡدِهِۦ مَآ أَوۡحَىٰ
تلفظی متن: Faawha ila AAabdihi ma awha
ترجمہ: پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا
مَا كَذَبَ ٱلۡفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ ﴿11﴾مَا كَذَبَ ٱلۡفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ
تلفظی متن: Ma kathaba alfuadu ma raa
ترجمہ: جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ مانا
أَفَتُمَٰرُونَهُۥ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ ﴿12﴾أَفَتُمَٰرُونَهُۥ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ
تلفظی متن: Afatumaroonahu AAala ma yara
ترجمہ: کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟
وَلَقَدۡ رَءَاهُ نَزۡلَةً أُخۡرَىٰ ﴿13﴾وَلَقَدۡ رَءَاهُ نَزۡلَةً أُخۡرَىٰ
تلفظی متن: Walaqad raahu nazlatan okhra
ترجمہ: اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے
عِندَ سِدۡرَةِ ٱلۡمُنتَهَىٰ ﴿14﴾عِندَ سِدۡرَةِ ٱلۡمُنتَهَىٰ
تلفظی متن: AAinda sidrati almuntaha
ترجمہ: پرلی حد کی بیری کے پاس
عِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓ ﴿15﴾عِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓ
تلفظی متن: AAindaha jannatu almawa
ترجمہ: اسی کے پاس رہنے کی جنت ہے
إِذۡ يَغۡشَى ٱلسِّدۡرَةَ مَا يَغۡشَىٰ ﴿16﴾إِذۡ يَغۡشَى ٱلسِّدۡرَةَ مَا يَغۡشَىٰ
تلفظی متن: Ith yaghsha alssidrata ma yaghsha
ترجمہ: جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
مَا زَاغَ ٱلۡبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ ﴿17﴾مَا زَاغَ ٱلۡبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ
تلفظی متن: Ma zagha albasaru wama tagha
ترجمہ: ان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھی
لَقَدۡ رَأَىٰ مِنۡ ءَايَٰتِ رَبِّهِ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ ﴿18﴾لَقَدۡ رَأَىٰ مِنۡ ءَايَٰتِ رَبِّهِ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ
تلفظی متن: Laqad raa min ayati rabbihi alkubra
ترجمہ: انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
أَفَرَءَيۡتُمُ ٱللَّـٰتَ وَٱلۡعُزَّىٰ ﴿19﴾أَفَرَءَيۡتُمُ ٱللَّـٰتَ وَٱلۡعُزَّىٰ
تلفظی متن: Afaraaytumu allata waalAAuzza
ترجمہ: بھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھا
وَمَنَوٰةَ ٱلثَّالِثَةَ ٱلۡأُخۡرَىٰٓ ﴿20﴾وَمَنَوٰةَ ٱلثَّالِثَةَ ٱلۡأُخۡرَىٰٓ
تلفظی متن: Wamanata alththalithata alokhra
ترجمہ: اور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں)
أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلۡأُنثَىٰ ﴿21﴾أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلۡأُنثَىٰ
تلفظی متن: Alakumu alththakaru walahu alontha
ترجمہ: (مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں
تِلۡكَ إِذٗا قِسۡمَةٞ ضِيزَىٰٓ ﴿22﴾تِلۡكَ إِذٗا قِسۡمَةٞ ضِيزَىٰٓ
تلفظی متن: Tilka ithan qismatun deeza
ترجمہ: یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے
إِنۡ هِيَ إِلَّآ أَسۡمَآءٞ سَمَّيۡتُمُوهَآ أَنتُمۡ وَءَابَآؤُكُم مَّآ أَنزَلَ ٱللَّهُ بِهَا مِن سُلۡطَٰنٍۚ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَمَا تَهۡوَى ٱلۡأَنفُسُۖ وَلَقَدۡ جَآءَهُم مِّن رَّبِّهِمُ ٱلۡهُدَىٰٓ ﴿23﴾إِنۡ هِيَ إِلَّآ أَسۡمَآءٞ سَمَّيۡتُمُوهَآ أَنتُمۡ وَءَابَآؤُكُم مَّآ أَنزَلَ ٱللَّهُ بِهَا مِن سُلۡطَٰنٍۚ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَمَا تَهۡوَى ٱلۡأَنفُسُۖ وَلَقَدۡ جَآءَهُم مِّن رَّبِّهِمُ ٱلۡهُدَىٰٓ
تلفظی متن: In hiya illa asmaon sammaytumooha antum waabaokum ma anzala Allahu biha min sultanin in yattabiAAoona illa alththanna wama tahwa alanfusu walaqad jaahum min rabbihimu alhuda
ترجمہ: وہ تو صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لئے ہیں۔ خدا نے تو ان کی کوئی سند نازل نہیں کی۔ یہ لوگ محض ظن (فاسد) اور خواہشات نفس کے پیچھے چل رہے ہیں۔ حالانکہ ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہے
أَمۡ لِلۡإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰ ﴿24﴾أَمۡ لِلۡإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰ
تلفظی متن: Am lilinsani ma tamanna
ترجمہ: کیا جس چیز کی انسان آرزو کرتا ہے وہ اسے ضرور ملتی ہے
فَلِلَّهِ ٱلۡأٓخِرَةُ وَٱلۡأُولَىٰ ﴿25﴾فَلِلَّهِ ٱلۡأٓخِرَةُ وَٱلۡأُولَىٰ
تلفظی متن: Falillahi alakhiratu waaloola
ترجمہ: آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے
وَكَم مِّن مَّلَكٖ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ لَا تُغۡنِي شَفَٰعَتُهُمۡ شَيۡـًٔا إِلَّا مِنۢ بَعۡدِ أَن يَأۡذَنَ ٱللَّهُ لِمَن يَشَآءُ وَيَرۡضَىٰٓ ﴿26﴾۞وَكَم مِّن مَّلَكٖ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ لَا تُغۡنِي شَفَٰعَتُهُمۡ شَيۡـًٔا إِلَّا مِنۢ بَعۡدِ أَن يَأۡذَنَ ٱللَّهُ لِمَن يَشَآءُ وَيَرۡضَىٰٓ
تلفظی متن: Wakam min malakin fee alssamawati la tughnee shafaAAatuhum shayan illa min baAAdi an yathana Allahu liman yashao wayarda
ترجمہ: اور آسمانوں میں بہت سے فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس وقت کہ خدا جس کے لئے چاہے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند کرے
إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ لَيُسَمُّونَ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةَ تَسۡمِيَةَ ٱلۡأُنثَىٰ ﴿27﴾إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ لَيُسَمُّونَ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةَ تَسۡمِيَةَ ٱلۡأُنثَىٰ
تلفظی متن: Inna allatheena la yuminoona bialakhirati layusammoona almalaikata tasmiyata alontha
ترجمہ: جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں
وَمَا لَهُم بِهِۦ مِنۡ عِلۡمٍۖ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّۖ وَإِنَّ ٱلظَّنَّ لَا يُغۡنِي مِنَ ٱلۡحَقِّ شَيۡـٔٗا ﴿28﴾وَمَا لَهُم بِهِۦ مِنۡ عِلۡمٍۖ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّۖ وَإِنَّ ٱلظَّنَّ لَا يُغۡنِي مِنَ ٱلۡحَقِّ شَيۡـٔٗا
تلفظی متن: Wama lahum bihi min AAilmin in yattabiAAoona illa alththanna wainna alththanna la yughnee mina alhaqqi shayan
ترجمہ: حالانکہ ان کو اس کی کچھ خبر نہیں۔ وہ صرف ظن پر چلتے ہیں۔ اور ظن یقین کے مقابلے میں کچھ کام نہیں آتا
فَأَعۡرِضۡ عَن مَّن تَوَلَّىٰ عَن ذِكۡرِنَا وَلَمۡ يُرِدۡ إِلَّا ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا ﴿29﴾فَأَعۡرِضۡ عَن مَّن تَوَلَّىٰ عَن ذِكۡرِنَا وَلَمۡ يُرِدۡ إِلَّا ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا
تلفظی متن: FaaAArid AAan man tawalla AAan thikrina walam yurid illa alhayata alddunya
ترجمہ: تو جو ہماری یاد سے روگردانی اور صرف دنیا ہی کی زندگی کا خواہاں ہو اس سے تم بھی منہ پھیر لو
ذَٰلِكَ مَبۡلَغُهُم مِّنَ ٱلۡعِلۡمِۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِمَنِ ٱهۡتَدَىٰ ﴿30﴾ذَٰلِكَ مَبۡلَغُهُم مِّنَ ٱلۡعِلۡمِۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِمَنِ ٱهۡتَدَىٰ
تلفظی متن: Thalika mablaghuhum mina alAAilmi inna rabbaka huwa aAAlamu biman dalla AAan sabeelihi wahuwa aAAlamu bimani ihtada
ترجمہ: ان کے علم کی انتہا یہی ہے۔ تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور اس سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چلا
وَلِلَّهِ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِ لِيَجۡزِيَ ٱلَّذِينَ أَسَـٰٓـُٔواْ بِمَا عَمِلُواْ وَيَجۡزِيَ ٱلَّذِينَ أَحۡسَنُواْ بِٱلۡحُسۡنَى ﴿31﴾وَلِلَّهِ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِ لِيَجۡزِيَ ٱلَّذِينَ أَسَـٰٓـُٔواْ بِمَا عَمِلُواْ وَيَجۡزِيَ ٱلَّذِينَ أَحۡسَنُواْ بِٱلۡحُسۡنَى
تلفظی متن: Walillahi ma fee alssamawati wama fee alardi liyajziya allatheena asaoo bima AAamiloo wayajziya allatheena ahsanoo bialhusna
ترجمہ: اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے (اور اس نے خلقت کو) اس لئے (پیدا کیا ہے) کہ جن لوگوں نے برے کام کئے ان کو ان کے اعمال کا (برا) بدلا دے اور جنہوں نے نیکیاں کیں ان کو نیک بدلہ دے
ٱلَّذِينَ يَجۡتَنِبُونَ كَبَـٰٓئِرَ ٱلۡإِثۡمِ وَٱلۡفَوَٰحِشَ إِلَّا ٱللَّمَمَۚ إِنَّ رَبَّكَ وَٰسِعُ ٱلۡمَغۡفِرَةِۚ هُوَ أَعۡلَمُ بِكُمۡ إِذۡ أَنشَأَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ وَإِذۡ أَنتُمۡ أَجِنَّةٞ فِي بُطُونِ أُمَّهَٰتِكُمۡۖ فَلَا تُزَكُّوٓاْ أَنفُسَكُمۡۖ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَنِ ٱتَّقَىٰٓ ﴿32﴾ٱلَّذِينَ يَجۡتَنِبُونَ كَبَـٰٓئِرَ ٱلۡإِثۡمِ وَٱلۡفَوَٰحِشَ إِلَّا ٱللَّمَمَۚ إِنَّ رَبَّكَ وَٰسِعُ ٱلۡمَغۡفِرَةِۚ هُوَ أَعۡلَمُ بِكُمۡ إِذۡ أَنشَأَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ وَإِذۡ أَنتُمۡ أَجِنَّةٞ فِي بُطُونِ أُمَّهَٰتِكُمۡۖ فَلَا تُزَكُّوٓاْ أَنفُسَكُمۡۖ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَنِ ٱتَّقَىٰٓ
تلفظی متن: Allatheena yajtaniboona kabaira alithmi waalfawahisha illa allamama inna rabbaka wasiAAu almaghfirati huwa aAAlamu bikum ith anshaakum mina alardi waith antum ajinnatun fee butooni ommahatikum fala tuzakkoo anfusakum huwa aAAlamu bimani ittaqa
ترجمہ: جو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہے
أَفَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي تَوَلَّىٰ ﴿33﴾أَفَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي تَوَلَّىٰ
تلفظی متن: Afaraayta allathee tawalla
ترجمہ: بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا
وَأَعۡطَىٰ قَلِيلٗا وَأَكۡدَىٰٓ ﴿34﴾وَأَعۡطَىٰ قَلِيلٗا وَأَكۡدَىٰٓ
تلفظی متن: WaaAAta qaleelan waakda
ترجمہ: اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا
أَعِندَهُۥ عِلۡمُ ٱلۡغَيۡبِ فَهُوَ يَرَىٰٓ ﴿35﴾أَعِندَهُۥ عِلۡمُ ٱلۡغَيۡبِ فَهُوَ يَرَىٰٓ
تلفظی متن: aAAindahu AAilmu alghaybi fahuwa yara
ترجمہ: کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے
أَمۡ لَمۡ يُنَبَّأۡ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰ ﴿36﴾أَمۡ لَمۡ يُنَبَّأۡ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰ
تلفظی متن: Am lam yunabba bima fee suhufi moosa
ترجمہ: کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی
وَإِبۡرَٰهِيمَ ٱلَّذِي وَفَّىٰٓ ﴿37﴾وَإِبۡرَٰهِيمَ ٱلَّذِي وَفَّىٰٓ
تلفظی متن: Waibraheema allathee waffa
ترجمہ: اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا
أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٞ وِزۡرَ أُخۡرَىٰ ﴿38﴾أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٞ وِزۡرَ أُخۡرَىٰ
تلفظی متن: Alla taziru waziratun wizra okhra
ترجمہ: یہ کہ کوئی شخص دوسرے (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
وَأَن لَّيۡسَ لِلۡإِنسَٰنِ إِلَّا مَا سَعَىٰ ﴿39﴾وَأَن لَّيۡسَ لِلۡإِنسَٰنِ إِلَّا مَا سَعَىٰ
تلفظی متن: Waan laysa lilinsani illa ma saAAa
ترجمہ: اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
وَأَنَّ سَعۡيَهُۥ سَوۡفَ يُرَىٰ ﴿40﴾وَأَنَّ سَعۡيَهُۥ سَوۡفَ يُرَىٰ
تلفظی متن: Waanna saAAyahu sawfa yura
ترجمہ: اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی
ثُمَّ يُجۡزَىٰهُ ٱلۡجَزَآءَ ٱلۡأَوۡفَىٰ ﴿41﴾ثُمَّ يُجۡزَىٰهُ ٱلۡجَزَآءَ ٱلۡأَوۡفَىٰ
تلفظی متن: Thumma yujzahu aljazaa alawfa
ترجمہ: پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا
وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلۡمُنتَهَىٰ ﴿42﴾وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلۡمُنتَهَىٰ
تلفظی متن: Waanna ila rabbika almuntaha
ترجمہ: اور یہ کہ تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَضۡحَكَ وَأَبۡكَىٰ ﴿43﴾وَأَنَّهُۥ هُوَ أَضۡحَكَ وَأَبۡكَىٰ
تلفظی متن: Waannahu huwa adhaka waabka
ترجمہ: اور یہ کہ وہ ہنساتا اور رلاتا ہے
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحۡيَا ﴿44﴾وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحۡيَا
تلفظی متن: Waannahu huwa amata waahya
ترجمہ: اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے
وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوۡجَيۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰ ﴿45﴾وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوۡجَيۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰ
تلفظی متن: Waannahu khalaqa alzzawjayni alththakara waalontha
ترجمہ: اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے
مِن نُّطۡفَةٍ إِذَا تُمۡنَىٰ ﴿46﴾مِن نُّطۡفَةٍ إِذَا تُمۡنَىٰ
تلفظی متن: Min nutfatin itha tumna
ترجمہ: (یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
وَأَنَّ عَلَيۡهِ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُخۡرَىٰ ﴿47﴾وَأَنَّ عَلَيۡهِ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُخۡرَىٰ
تلفظی متن: Waanna AAalayhi alnnashata alokhra
ترجمہ: اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغۡنَىٰ وَأَقۡنَىٰ ﴿48﴾وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغۡنَىٰ وَأَقۡنَىٰ
تلفظی متن: Waannahu huwa aghna waaqna
ترجمہ: اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے
وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعۡرَىٰ ﴿49﴾وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعۡرَىٰ
تلفظی متن: Waannahu huwa rabbu alshshiAAra
ترجمہ: اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے
وَأَنَّهُۥٓ أَهۡلَكَ عَادًا ٱلۡأُولَىٰ ﴿50﴾وَأَنَّهُۥٓ أَهۡلَكَ عَادًا ٱلۡأُولَىٰ
تلفظی متن: Waannahu ahlaka AAadan aloola
ترجمہ: اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا
وَثَمُودَاْ فَمَآ أَبۡقَىٰ ﴿51﴾وَثَمُودَاْ فَمَآ أَبۡقَىٰ
تلفظی متن: Wathamooda fama abqa
ترجمہ: اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
وَقَوۡمَ نُوحٖ مِّن قَبۡلُۖ إِنَّهُمۡ كَانُواْ هُمۡ أَظۡلَمَ وَأَطۡغَىٰ ﴿52﴾وَقَوۡمَ نُوحٖ مِّن قَبۡلُۖ إِنَّهُمۡ كَانُواْ هُمۡ أَظۡلَمَ وَأَطۡغَىٰ
تلفظی متن: Waqawma noohin min qablu innahum kanoo hum athlama waatgha
ترجمہ: اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے
وَٱلۡمُؤۡتَفِكَةَ أَهۡوَىٰ ﴿53﴾وَٱلۡمُؤۡتَفِكَةَ أَهۡوَىٰ
تلفظی متن: Waalmutafikata ahwa
ترجمہ: اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
فَغَشَّىٰهَا مَا غَشَّىٰ ﴿54﴾فَغَشَّىٰهَا مَا غَشَّىٰ
تلفظی متن: Faghashshaha ma ghashsha
ترجمہ: پھر ان پر چھایا جو چھایا
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ ﴿55﴾فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ
تلفظی متن: Fabiayyi alai rabbika tatamara
ترجمہ: تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
هَٰذَا نَذِيرٞ مِّنَ ٱلنُّذُرِ ٱلۡأُولَىٰٓ ﴿56﴾هَٰذَا نَذِيرٞ مِّنَ ٱلنُّذُرِ ٱلۡأُولَىٰٓ
تلفظی متن: Hatha natheerun mina alnnuthuri aloola
ترجمہ: یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں
أَزِفَتِ ٱلۡأٓزِفَةُ ﴿57﴾أَزِفَتِ ٱلۡأٓزِفَةُ
تلفظی متن: Azifati alazifatu
ترجمہ: آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی
لَيۡسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ﴿58﴾لَيۡسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
تلفظی متن: Laysa laha min dooni Allahi kashifatun
ترجمہ: اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا
أَفَمِنۡ هَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ تَعۡجَبُونَ ﴿59﴾أَفَمِنۡ هَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ تَعۡجَبُونَ
تلفظی متن: Afamin hatha alhadeethi taAAjaboona
ترجمہ: اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟
وَتَضۡحَكُونَ وَلَا تَبۡكُونَ ﴿60﴾وَتَضۡحَكُونَ وَلَا تَبۡكُونَ
تلفظی متن: Watadhakoona wala tabkoona
ترجمہ: اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟
وَأَنتُمۡ سَٰمِدُونَ ﴿61﴾وَأَنتُمۡ سَٰمِدُونَ
تلفظی متن: Waantum samidoona
ترجمہ: اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو
فَٱسۡجُدُواْۤ لِلَّهِۤ وَٱعۡبُدُواْ۩ ﴿62﴾فَٱسۡجُدُواْۤ لِلَّهِۤ وَٱعۡبُدُواْ۩
تلفظی متن: Faosjudoo lillahi waoAAbudoo
ترجمہ: تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو
تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ